اے میرے بچو جب تمہاری ملاقات رسول اللّٰہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ہو تو انہیں یہ ضرور بتانا کہ جب غزہ کے فلسطینی مسلمانوں کو ٹکڑے ٹکڑے کیا جا رہا تھا تو آپکی امت خاموشی سے ہمارا تماشا دیکھتی رہی #Gaza
🌸✨ہر چیز کی ایک لذت اور مٹھاس ہوتی ہے اسی طرح ایمان کی بھی ایک لذت اور مٹھاس ہے اور یہ کس خوش نصیب کو حاصل ہوتی ہے نبی کریم ﷺ نے فرمایا: جو بھی ایمان کی مٹھاس کو پانا چاہتا ہے تو اسے چاہیے کہ وہ جس شخص سے بھی محبت کرے صرف اللہ کی خاطر کرے (مستدرک للحاکم 3)🌸����
- Nafs wo kutta hai ju insan se Ghalat kaam krwanay k liay us wakt tk bhonkta rehta h jab tk wo ghalat kaam karwa na le , Aur jab insaan wo kaam krleta h tu yeh kutta so jata hai lekin sonay se pehlay Zameer ko Jagga deta h!
#ImamGhazali ♥