خان صاحب آپکو اتنا دلیر نہیں ہونا چاہیئے
کیونکہ آپکےدشمن انتہائی بزدل، چھپ کہ وار کرنے والے بےغیرت، چُغد ہیں
کیا تبدیلی کی خاطر جان دینا فائدے کا سودا ہے؟
@ImranKhanPTI :ہاں، بالکل
موت کا ایک دن مقرر ہے اور اسکا خ��ف زندگی میں آپکے یقین اور مشن کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننا چاہیئے
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
سوچیے اگر یہی منظر کسی مغربی ملک کی خواتین کے ساتھ پیش آتا اور انہیں مسلمان فوجی اس طرح گھسیٹ کر لے جا رہے ہوتے، تو عالمی میڈیا کئی دن تک شور مچاتا، انسانی حقوق کی تنظیمیں ہنگامی اجلاس بلاتیں اور ہر اخبار کی سرخی یہی تصویر بنتی۔ مگر چونکہ یہ فلسطین کی مظلوم بیٹیاں ہیں، اس لیے دنیا کی اکثریت خاموش ہے۔سب سے افسوسناک پہلو یہ ہے کہ صرف بیرونی طاقتیں ہی نہیں بلکہ مسلم دنیا کے اندر بھی کچھ عناصر ایسے ہیں جو خاموشی، مفادات یا تعاون کے ذریعے ان مظلوموں کے دشمنوں کو مضبوط کر رہے ہیں۔ تصویر میں قابض اسرائیلی فوج فلسطینی خواتین کو حراست میں لے جاتی دکھائی دے رہی ہے۔
The breast is not just feeding the baby. It is reading the baby.
When a baby feeds at the breast, the same suckling action that draws milk out also pulls a small amount of the baby's saliva back into the nipple and into the milk ducts. Scientists call this "retrograde duct flow".
This hypothesis was put forward by lactatiom biologists and they are gathering evidence through research - If the baby is sick, that backwashed saliva carries traces of the infecting pathogen into the mother's breast tissue. Her immune system detects it, identifies the threat, and begins manufacturing targeted antibodies. These then appear in the very next feed of milk delivered to the sick infant.
Human studies have steadily supported this. Riskin et al. (2012), published in Pediatric Research, demonstrated that when nursing infants were ill, their mothers' milk showed a dramatic surge in white blood cells, particularly macrophages, along with raised levels of TNF-α, a key inflammatory signal. These levels fell back to normal once the baby recovered. Mothers of healthy babies showed no such changes.
Hassiotou et al. (2013), in Clinical and Translational Immunology, confirmed that both maternal and infant infections trigger a rapid leukocyte response in breast milk. Then a landmark 2022 study in Nature provided the clearest mechanistic proof yet. It tracked a virus from an infected mouse pup's saliva, through the nipple, into the mother's milk ducts, and demonstrated a subsequent antibody surge in her milk.
Taken together, the evidence describes a mother and infant in quiet, continuous biological dialogue through the breast. Illness whispered through saliva. Answered in medicine. Still remains a hypothesis but the evidence is piling up.
یہ حیران کن بلکہ “ناقص معاہدے” سابق وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے 2014 میں کیے تھے جب نواز شریف وزیراعظم اور اسحاق ڈار وزیرخزانہ تھے۔
پٹرولیم منسٹری کی ان ناقص معاہدوں کی سمری کی منظوری وزیراعظم نواز شریف کی کابینہ نے دی تھی۔ اس سے پہلے ای سی سی سے منظوری وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے دی۔
گیس پٹرولیم سکیٹر میں نارمل 16/18 فیصد ریٹرن کی بجائ�� اس کمپنی کو 46% ریٹرن دیا گیا۔
ایک سو تیس ملین ڈالر کے عوض کمپنی کو ڈیرہ ارب ڈالر ادائیگی کا معاہدہ وہ بھی ایک پاکستانی کراچی کی کمپنی کو ڈالروں میں ادائیگی کا معاہدہ۔۔
اگرچہ پاکستانی تیرہ ارب روپے کو ڈالروں میں کنورٹ کر کے ایک سو تیس ملین ڈالرز کا نام دیا گیا اور ڈالروں میں روزانہ پونے تین لاکھ ادائیگی/کیپسٹی چارجز کا حیران کن معاہدہ کیا گیا۔
اس “ناقص معاہدے “ کے تحت روزانہ 275,000 ڈالرز کراچی کی کمپنی کو 2014 سے مل رہے ہیں چاہے وہ چھوٹا سا ٹرمینل استمعال ہو یا نہ ہو۔
اب وزیرپٹرولیم علی پرویز ملک جو ایک ذہین نوجوان وزیر ہیں زرا وہ سب 2014 کی سمریاں اور ای سی سی اور کابینہ اجلاس کے منٹس نکال کر پڑھ لیں تو سب سمجھ آجائے گا کہ کون کون اس بربادی میں حصہ دار تھا۔
لیکن شاید ان کے پر بھی جلیں گے جب وہ سمری پر شاہد خاقان عباسی، اسحاق ڈار اور نواز شریف کے کابینہ وزیروں کے ان ناقص معاہدوں کی منظوری کے دستخط ملاحظ فرمائی�� گے۔
اس کے بعد ایک اور لاہور کی کمپنی کو بھی دو لاکھ چوبیس ہزار ڈالر روزانہ پر یہی ڈیل دی گئی۔ پھر وہی شاہد خاقان، اسحاق ڈار اور نواز شریف کی کابینہ منظوری۔۔
اب روزانہ پانچ لاکھ ڈالرز یہ دو کمپنیاں 2014 سے پاکستان سے لے رہی ہیں چاہے ٹرمینل استمعال ہو یا نہ ہو۔ اگر ان حکمرانوں کے دل میں زرا بھی عوام کی پرواہ ہوتی تو یہ ٹرمینل sngpl یا pso کو کہہ کر لگواتے اور اپریٹ کراتے نہ کہ دو پرائیوٹ کمپنیوں کو روزانہ پانچ لاکھ ڈالرز دیتے چاہے استمعال ہو یا نہ ہو۔ ڈالر بھیک مانگ کر یا مہنگے ڈالرز قرضہ لے کر ہم روزانہ پانچ لاکھ ڈالرز ان دو کمپنیوں کو دے رہے ہیں۔ یہ وژن تھا شاہد خاقان ��باسی، اسحاق ڈار اور نواز شریف کی کابینہ کا۔
علی پرویز ملک صاحب اچھے اور ذہین وزیر ہیں لیکن پورا سچ بول کر جئیں برادر۔ آپ کو سب پتہ ہے اگر نہیں تو فائلیں منگوا کر پڑھ لیں جو آپ کی وزارت میں رکھی ہیں۔ 🙏
@AliPervaiz450 @CMShehbaz @MIshaqDar50 @Official_PetDiv @Financegovpk @Real_MZubair @BarristerGohar @PalwashaKhan18 @sharmilafaruqi @sherryrehman @ShahNafisa @HinaRKhar @ShazadAkbar @ShahzadIqbalGEO
صحیح بات ہے بھائی
ڈالر: 180 سے 280
آٹا : 40 سے 100
پیٹرول: 150 سے 366
بجلی یونٹ : 16/18 سے 50
گیس کے ٹیرف میں 300/500% اضافہ
اتنا کافی ہے یا اور بھی بہتری بتاؤں؟
PTI has honestly done more damage to Imran Khan than opposition parties.
Uske naam par sab ne votes le liye aur ek soobay mein hukoomat bhi bana li.
Badle mein uski imprisonment ko normalize karwa diya aur behno ko sarkon par zaleel hone ke liye chor diya.
منافقت اس کو کہتے ہیں
کہ سعودی عرب میں خالی آئل ریفائنری پر دو میزائل گرے تو ٹاوٹس نے مذمتوں کے انبار لگا دئیے
جبکہ لبنان میں تین سو جانیں چلی گئیں
کوئی بولا ہی نہیں ؟؟
#ایران#لبنان
God just didn’t create the earth in six days, He created the heavens and the earth in six days.
“Indeed, your Lord is Allah, who created the heavens and the earth in six days…”
(Surah Al-A‘raf 7:54)
The earth is just one of 200-400 Billion planets in a galaxy of 2 trillion galaxies.
Everything we see of 2 trillion galaxies is just 4% of what is out there, (the observable universe), we still don’t know 96% of the whole universe of the first heaven.
And the first heaven compared to the second heaven is like a ring in a desert and so on.
The 7 heavens compared to the Kursiy of Allah is like a ring in a desert.
The 7 heavens and the kursiy of Allah compared to the throne of Allah is like a ring in a desert.
To us, this is magnificent, to Almighty Allah, the whole of the heavens plus the Kursiy and the throne of Allah is just another kun fa yakun.
He can decide to create or destroy it in a second.
He is Allah
The Almighty
The All-Powerful
He does as He wills,
None can question His decree,
And none can overturn His command,
When He intends a thing, He only says to it, “Be,” and it is,
His will is absolute, His power is complete,
He gives to whom He wills, and withholds from whom He wills,
He elevates whom He wills, and humbles whom He wills,
He is never compelled, never constrained,
Nothing in the heavens or the earth escapes His will,
He is Allah…
The Doer of whatever He wills,
Perfect in His wisdom, even when we do not understand.
The Creator of the heavens without pillars,
The Fashioner of the human soul with perfect precision.
The One who placed the stars as lamps in the sky,
And set the sun and moon in perfect balance,
The Giver of life and the Taker of it,
The Ever-Living, who never dies,
The Sustainer, whom all creation depends upon,
The Knower of the seen and the unseen,
The First, nothing came before Him,
The Last, nothing will remain after Him,
The Most High, above all that we can imagine,
He is Allah…
There is none worthy of worship except Him.
Subhanahu wa ta’ala 🤍
عمران خان کے لیے بنی گالہ اسٹاف کی جانب سے بھیجے گئے عید کے کپڑے واپس کر دینا اس بات کا ثبوت ہے کہ عمران خان کے بنیادی انسانی حقوق اور جیل قوانین کو جان بوجھ کر پامال کیا ��ا رہا ہے۔ خود عمران خان نے واضح طور پر کہا ہے کہ "جیل میں میرے ساتھ ہونے والا سلوک عاصم منیر کے کہنے پر ہو رہا ہے۔"
اس سے زیادہ کم ظرفی کی مثال اور کیا ہو گی کہ ایک خدائی دعوے کرنے والا حافظِ قرآن، تاحیات بزدل جو خود کو درست ثابت کرنے کے لیے اپنی سہولت کے مطابق قرآنی آیات کا استعمال تو جانتا ہے، اسی کے کہنے پر ایک ملک کے سابق وزیراعظم سے باجماعت نماز (چاہے جمعہ ہو یا عید) کا حق چھین لیا گیا ہے، قرآن اور دینی کتابوں کی ترسیل بند کر دی گئی ہے، قید تنہائی میں رکھ کر علاج سے محروم رکھا جا رہا ہے۔ یہ محض زیادتی نہیں، بلکہ دین اور قانون دونوں کی صریح خلاف ورزی ہے۔
اور اب عم��ان خان کو عید کے کپڑوں سے بھی محروم کیا جا رہا ہے۔ یہ کون سا قانون ہے؟ یہ کیسی ریاست ہے؟
فیصلہ اب پاکستانی عوام کے ہاتھ میں ہے، کب تک انہوں نے یہ برداشت کرنا ہے۔
#ImranKhanHealthRedAlert
#ImranKhanMedicallyHostage
نیتن یاہو کسی شخص کا نام نہیں ایک رویے کا نام ہے
بلکل وہی رویہ جو کربلا میں یزید کا تھا
ایسے ہزاروں نیتن یاہو ہمارے ارد گرد بھی ہیں
ویسی کئی کربلائیں ہم بھی یہاں بھی دیکھ چکے ہیں
مزید دیکھنا پڑ سکتی ہیں
ایک ہی صورت ہے جیت کی
متحد ہو کر پوری طاقت سے سامراجی طاقتوں سے ٹکرا جائیں
خیال مال کے نام کا اکاونٹ اکثر نظر آتا رہا۔ آج علم ہوا ان کا نام فاروق خیال ہے۔ان کا سارا اکاونٹ تلاش کرکے دیکھ لیں کسی قسم کی انتشاری ، نفرت انگیز اور حدود کراس کرتی ہوئی گفتگو نظر نہیں آئے گی۔ البتہ ان کے حالات اور انکی محنت آپ کو جا بجا بکھری نظر آئے گی۔ کبھی یہ کپڑا بیچ رہے ہوتے ہیں کبھی جوتے ، کبھی کھانے پینے کی اشیاء تو کبھی اور اسی طرح کی چیزیں۔ ان کو مہروں کی تکلیف ہے۔ آن لائن اشیاء بیچ کر بمشکل گزارا کرتے ہیں۔ کسی ٹکٹ کسی عہدے کی ریس میں شامل نہیں۔ کسی گروپ کا حصہ نہیں۔ جب فوج اور ایجنسیاں ان جیسے لوگوں کو نشانہ بنانے سے ، ان کو اغواء کرنے سے اور ان کو اذیتیں دینے سے نہیں چُوکتیں تو یقین ہوجاتا ہے کہ ہم جیسے لوگ جو کچھ کررہے ہیں پھر بالکل درست کررہے ہیں۔
🇮🇷 Iran just released a video showing two parallel stories:
A girl getting ready to go to school, and a U.S. soldier getting ready to bomb the school she attends.
Brutal.