تمام اہلءوطن سے گذارش ہے کہ اس عیدالضحیٔ کے موقع پر اپنی قربانی کی کھالیں "ڈیم" بنانے کے لیے وقف کریں اور اس قومی فریضے میں اپنا بھی حصہ ڈالیں۔
Donate the sacrificial skins for a cause. Let the sacrifice be a moral, religious and national welfare.
#DonateForDam#کھالیں_ڈیم_کی