بہت سے لوگ کھل کے بول رہے ہیں پاکستان بدل رہا ہے کوئی نہیں بدل رہا تو وہ نواز شریف ہے اگر نواز شریف بدل جائے تو پاکستان میں پہلی بار حقیقی جمہوریت آسکتی ہے۰۰
پہلے ہی کہا تھا جو جیتے اسے جیتنے دو جو ہارے اسے ہارنے دو، میری جیتی ہوئی سیٹ پر فارم 45 کے مطابق پی ٹی آئی جیتی ہے۔ لہذا اپنے ضمیر اور اپنی جماعت کی اخلاقی روایات کے مطابق اپنی صوبائی اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے کا اعلان کرتاہوں اور مطالبہ کرتاہوں کہ ہمیں ہماری ساری جیتی ہوئی سیٹیں واپس کی جائیں۔
میاں نواز شریف آج رات 11 بج کر 5 منٹ پر لندن کے لیے روانہ ہوں گے،
کمپنی اور ن لیگی کارکنوں نے بہت مایوس کیا
لندن پہنچ کر اہم پریس کانفرنس کرے گے
#Elections2024
Teachers in 2067: what happened in 2018?
Students: Great and historic statement from respected Mini Altaf bhai ,he gave a shutupp call to haters of Karachites, after that day nobody ever tried or dare to troll Karachites