قائدِ جمعیت کو اپنی سکیورٹی مزید مضبوط کرنی چاہیے۔ موجودہ حالات میں خطرات بڑھ چکے ہیں، احتیاط ضروری ہے۔
ضیاء الرحمن صاحب! اگر یہ پیغام پہنچے تو قائد کو بتا دیں کہ ایک دیوانہ ان کی سلامتی کے لیے فکرمند اور دعاگو ہے۔
اللہ میرے قائد کو ہر شر سے محفوظ رکھے۔ آمین۔
@ziaurrehman76
حضرت مولانا ادریس صاحب ترنگ زئی جیسے معزز عالم دین کو جن سنگدلوں نے شہید کیا وہ مسلمان بلکہ انسان کہلانے کے مستحق نہیں ہیں وہ تو شہادت کے اعلی مقام پر سرفراز ھوے لیکن ھم ملک وملت کے عظیم سرمائے سے محروم ھوگئے اناللہ واناالیہ راجعون
اضلاع کے جماعتوں کو ہدایات دی جاتی ہے کہ وہ بد امنی اور شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب کی سفاکانہ طریقے سے شہادت کے خلاف ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں سڑکوں پر نکلے ہم نے بہت برداشت کیا
صوبائی امیر مولانا عطاء الرحمن صاحب