جــو قــدر کــرتــے ہــیں، وہ کــبھی دُور نــہیں جــاتے 🥹❤️
اور جــو دُور چــلے جــائیں، وہ شــاید خــاص نــہیں ہــوتے 🫶🫀
Those who appreciate, never go away
And those who go away, maybe they are not special
....OnlyYou 🫴❤️🥺🫶....
ہمارا مـــــــــسکرانا بس درد کو چھپانـــــــــے کا بہانہ ہے ❤️🩹
ہمارے جیسا بننـــــــــے کی کبھی خواہش مـــــــــت کرنا۔❤️🩹
#Poetry
https://t.co/uhEGql9IMd
وہ شخص با عمل تھا مگر ضد پر اڑ گیا
اپنوں سے دور ہو کر مصیبت میں پڑ گیا
مٹی سے اپنی جو بھی وفائیں نہ کرسکا
وہ پیڑ آندھیوں میں جڑ سے اکھڑ گیا.
https://t.co/hglGasHRxA
وہ عہد، وہ وعدے، وہ محبت کے سلسلے
اب سوچتے ہیں تو لگے خواب کس کا تھا
جو دل میں رہ کے بھی کبھی اپنا ہو نہ سکا
اب ڈھونڈتے ہیں کہ وہ احساس کس کا تھا
ہم بھی بہت دنوں تک وفاؤں پہ نازاں تھے
پھر یہ کھلا کہ درد بھی انعام کس کا تھا 💔
#اردو_زبان
https://t.co/tCUTBpnBFy
Mannara Chopra's New beautiful and attractive photos are out on her Instagram. Click on the link below 👇🏻
https://t.co/1zcMinfO2P
#MannaraChopra#Actress@memannara