بہت پہلے @ArfaBhutto786 کی ایک ٹوئیٹ پڑھی جس میں وہ چیئرمین صاحب سے درخواست کر رہیں تھیں آج ان کی یہ خواہش پوری ہوئ تو بڑا فخر محسوس کیا کہ اللّٰہ الحمدللّٰہ میں اس پارٹی سے تعلق رکھتا ہوں جس میں ایک کارکن کی آواز پر بھی قیادت لبیک کہتی ہے
لاہور کی جیالی زبیدہ شاہین جن کی ساری زندگی پارٹی کیلئے جدوجہد میں گزر گئی تشدد سہا پر آہ تک نہیں کی، انکی طبیت اتنہائی ناساز ہے ڈاکٹرز جواب دے چکے ہیں، وہ اس حال میں بھی بی بی کے بیٹے @BBhuttoZardari کو پکار رہی ہیں۔ کہہ رہی ہیں وہ نا آسکا تو انکی تصویر میرے کفن پر رکھ دینا۔💔💔
اللّه پاک چیئرمین صاحب سے ملنے کی انکی یہ خواہش ضرور پوری کرے! آمین
Spoke to @MarioNawfal today briefly on the weaponization of waterways, the Iran US peace process, the implications for gulf countries & Israel’s actions.
The 2010 Acid Crime Prevention Act remains one of Asif Ali Zardari’s most impactful legacies. By shifting the burden of proof to the accused, making the State the legal complainant, and removing the option for coerced settlements, it successfully reduced acid attacks by 90%. True statesmanship that protects the vulnerable. 🇵🇰 #Pakistan #WomensRights #Justice
کوئٹہ کی اسپنی روڈ پر قائم جدید ٹراما ایمرجنسی اینڈ رسپانس انسٹیٹیوٹ بلوچستان کے شعبۂ صحت میں ایک تاریخی سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔
150 بستروں پر مشتمل یہ جدید طبی ادارہ روڈ حادثات، قدرتی آفات اور دیگر ہنگامی حالات میں فوری، معیاری اور جان بچانے والی طبی سہولیات فراہم کر رہا ہے۔ جدید آپریشن تھیٹرز، آئی سی یوز، ایمرجنسی وارڈز اور تربیت یافتہ طبی عملے کی بدولت مریضوں کو عالمی معیار کی صحت کی خدمات میسر ہیں۔
یہ صرف ایک اسپتال نہیں، بلکہ انسانی جانوں کے تحفظ، بروقت علاج اور عوام کی بہتر صحت کے عزم کی عملی تصویر ہے۔
#HealthForAll
@BBhuttoZardari
یہ خاتون بھٹو کالونی شاہدرہ کی رہائشی ہیں اور مسجدوں کی صفائی کر کے اپنا گزر بسر کرتی ہیں۔ انہوں نے ساری زندگی بے لوث پیپلزپارٹی کا ساتھ دیا ہے۔ پیپلز یوتھ آرگنائزیشن شاہدرہ کے صدر رانا ٹیپو صاحب جب ان کی ممبرشپ کرنے بھٹو کالونی پہنچے تو انہوں نے بھٹو کالونی میں شور ڈال دیا کہ میری پیپلز پارٹی والے آگئے ہیں، میرے بلاول والے آگئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر چیئرمین @BBhuttoZardari اور @AseefaBZ پچیس جول��ئی کو مینار پاکستان آئیں گے تو وہ ساری بھٹو کالونی کو لیکر مینار پاکستان پہنچیں گی۔
Our dear friend and dedicated party worker, Saba Hyder, is no longer with us. She fought bravely until the very end but could not survive. We pray that Allah grants her the highest place in Jannah, forgives her shortcomings, and gives strength and patience to her family, friends, and all those who mourn her loss. May her soul rest in peace. Ameen.
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
With profound grief, we share that @SabaHyder1 has passed away. May Allah grant her the highest place in Jannat-ul-Firdous and give patience to her family and loved ones. Please remember her in your prayers. 🤲🏻💔
Ameen!
إ��نَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
Our dear Jiyali Saba Hyder @SabaHyder1 has passed away 💔. May Allah Almighty have mercy on her soul and grant her family and our jiyalas the strength to bear this loss. Ameen
Deeply saddened by the passing of Saba Haider, Head of Digital Media for PPP Hyderabad Division. A dedicated and talented party worker, she was an asset for Pakistan people Party.
Her services to the party will always be remembered. My heartfelt condolences to her family, friends, colleagues and PPP workers. May Allah grant her the highest ranks in Jannah and give her family strength and patience. Ameen.
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پارٹی کارکن صبا حیدر کے انتقال پر تعزیتی پیغام
صبا حیدر ایک متحرک جیالی تھیں، ان کے انتقال سے گہرا صدمہ ہوا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
صبا حیدر نے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارمز پر بھٹوازم کے نظرئیے کی ترویج کے لئے غیرمعمولی کام کیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
جوان اولاد سے جدائی کسی بھی والدین کیلئے ناقابل برداشت دکھ ہوتا ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
میں رنج و غم کی اس گھڑی میں صبا حیدر کے لواحقین کے صبر کے لئے دعاگو ہوں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
لسانی بنیادوں پرالگ صوبہ ہرگزنہیں چاہتے
لاہور کی میٹرو بسیں جس پانی سے دُھلتی ہیں اتنا صاف پانی بھی میرے بچوں کو پینے کے لیے میسر نہیں
میرے لوگ بیماری کی وجہ سے نہیں علاج کی قلت کی وج�� سے مر رہے رہے ہیں۔ میرا وسیب زندگی کی بنیادی سہولیات سےمحروم ہے
گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی کی کامیابی کے بعد جو شور و غوغا برپا ہے، وہ جیتنے والوں سے زیادہ ہارنے والوں کی ذہنی کیفیت بیان کر رہا ہے۔ کوئی اسے “ڈیل” قرار دے رہا ہے، کوئی کہتا ہے یہ “ریاست بچانے” کے لیے کیا گیا، جبکہ کچھ لوگ گلگت بلتستان کے عوام کی توہین کرتے ہوئے یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ انہوں نے صرف اس لیے ووٹ دیا کیونکہ وہاں سوشل میڈیا کی نفرت انگیز مہم نہیں پہنچی۔
حقیقت بہت سادہ ہے: گلگت بلتستان کے عوام نے اپنی آزادانہ اور جمہوری رائے کا اظہار کیا ہے۔ سازشی کہانیوں کے ذریعے عوامی مینڈیٹ کی توہین کرنے کے بجائے شکست کو وقار کے ساتھ قبول کرنا سیکھیں۔ انتخابات ٹوئٹر کے ٹرینڈز سے نہیں، عوام کی حمایت سے جیتے جاتے ہیں۔
Alhamdulillah! Clear lead in 20 seats, victory secured in 14-15. This is the triumph of public trust, worker dedication, and the PPP ideology! ❤️🖤💚🙏🏹 #گلگت_میں_تیرچلےگا@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ