زندگی میں
اکثر کتنا "مشکل"
ہوتا ھے
ان لوگوں کے "سخت"
رویوں کو "برداشت" کرنا
جن پر آپکو "یقین" ہوتا ھے
کے
وہ ہر "مشکل" میں آپ کے
ساتھ
کھڑے ہوں گے۔
"یقین جانئے"
"مسئلے" انسان کو
"بوڑھا" نہیں کرتے۔
"رویے" وقت سے پہلے
بوڑھا کر دیتے ہیں۔
خوش رہیں۔
دوسروں کی مدد کر کے
یقین جانئے،
رت��ہ،
اختیار،
پیسہ،
ملنے سے انسان تبدیل نہیں ہوتا،
بلکہ اسکی آزمائش کا آغاز ہو
جاتا ھے۔
اور عقل مند انسان،
فانی چیزوں پر غرور اور
گھمنڈ کرنے کی بجائے
اللہ کریم کا شکر ادا کرتا ھے۔
خوش رہیں۔
آمین۔
پتہ ہے امُ الیقین کیاہے؟
جب دماغ کی رگیں سو طرح کی الجھنوں میں ہوں اوراسباب کی جگہ سوالیہ نشان آجائے اس وقت اس بات پہ یقین رکھنا کہ اگر"اللّٰه تعالیٰ"چاہے توآگ جلا نہیں سکتی،سمندرڈبو نہیں سکتا،مچھلی نگلنے کےباوجودہضم نہیں کرسکتی اورسمندر دوحصوں میں بٹ جائے اور راستہ دےدے
Copied
آئیے ہم سب محبت و عقیدت سے
خـاتـم النبییـن حضـرت محمــــد(ﷺ)
پر درود شریف بھیجنے کا شرف حاصل کریں.
ایک دفعہ پڑھ کر ریٹویت کر دیں ۔
جزاک اللہ خیر۔
آمین۔
اگر آپکا فیس بک پیج ھے۔ اور آپ کوئی پروڈکٹ سیل کرتے ہیں۔ یا آپ اپنے فیس بک پیج کا کمپلیٹ ریویو کروانا چاہتے ہیں تو آپ مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
میں اپکے پیج کا کمپلیٹ آڈٹ فری میں کرو گا۔
خوش رہیں۔
*کبھی کبھی نا.....*
*انسان کے لیے کچھ جملے ، کچھ الفاظ ،*
*کچھ دلاسے ، بہت خاص ہوتے ہیں۔۔۔*
*جیسے کہ ۔۔۔*
*اپنا خیال رکھو،*
*تکلیف دہ وقت ، گزر ھی جائے گا،*
*اچھے وقت کا انتظار کرو،*
*خدا کی ذات پر بھروسہ رکھو،*
*میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں،......*
پاکستان میں تیزی کے ساتھ لوکل ای کامرس پر کام ہو رہا ھے۔
لوگ زیادہ تیزی کے ساتھ "پرائیویٹ برانڈز" لوکل انڈسٹری سے تیار کروا کے فیس بک اور انسٹا گرام پر سیل کر رہے ہیں۔
اگر آپ بھی اپنے کاروبار کو
یا اپنی کسی بھی پروڈکٹ کو فیس بک اور انسٹا گرام کے بیچنا چاہتے ہیں۔
يا آپ کسی پروڈکٹ
رسول اللہ ﷺ نےفرمایا:
اللہ تعالیٰ اس شخص کو تروتازہ رکھے جس نے ہم سے کوئی بات سنی اور اسے یاد رکھا یہاں تک کہ اسے دوسروں تک پہنچا دیاـ۔
(ابوداؤد، ٣٦٦٠)
" اگر آپ کو ایک ربر دِیا جاتا اور کہا جاتا کہ ؛ اُن چار چیزوں میں سے ایک چیز مِٹا دو تو سب سے پہلے کیا مِٹاتے!؟
مُحبت!؟
بے بسی!؟
مجبوری
یا پھر غُربت!؟
اپنے مُنتخب کردہ جواب کی وجہ بھی بیان کریں! ۔ " 🖤
بیوی ہو تو ایسی
ایک بادشاہ محل کی چھت پر ٹہلنے چلا گیا۔ ٹہلتے ٹہلتے اسکی نظر محل کے نزدیک گھر کی چھت پر پڑی جس پر ایک بہت خوبصورت عورت کپڑے سوکھا رہی تھی۔
بادشاہ نے اپنی ایک باندی کو بلا کر پوچھا: کس کی بیوی ہے یہ؟
باندی نے کہا: بادشاہ سلامت یہ آپ کےغلام فیروز کی بیوی ہے۔
ماہر نفسیات
لندن میں، آپریشن سے دو گھنٹے پہلے مریض کے کمرے میں ، ایک نرس داخل ہوئی اور وہاں کمرے میں رکھے ہوئے گلدستے کو سنوارنے اور درست کرنے لگ گئی۔ایسے میں جبکہ وہ اپنے پورے انہماک کے ساتھ اپنے اس کام میں مشغول تھی، اس نے اچانک ہی مریض سے پوچھ لیا: سر،کونسا
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:
کامل مسلمان وہ ہے جس کے ہاتھ اور زبان سے مسلمانوں کو تکلیف نہ پہنچے اور کامل مومن وہ ہے جو لوگوں کی جان اور مال کو نقصان نہ پہنچائے۔
(المُستدرک الحاکم : 22)
قالَ ﷺ:
لوگو! الله سے ڈرو اور (رزق، دنیا کی) طلب میں عمدگی (اعتدال) اختیار کرو. کوئی انسان اس وقت تک نہیں مرے گا جب تک اپنا رزق پورا حاصل نہ کرلے، اگرچہ اس میں تاخیر ہوجائے. پس الله سے ڈرو اور طلب میں عمدگی اختیار کرو، صرف حلال لو اور ��رام کو چھوڑ دو
ماجہ 2144
(المستدرک 2135)
قالَ ﷺ:
إنما الاعمال بالنيات، وإنما لكل امرئ ما نوى
بیشک اعمال کا دارومدار نیتون پر ہے، اور بیشک ہر انسان کے لئے وہی ہے جس کی اس نے نیت کی.
بخاری 1
(بخاری 6953، 54، 2529، 6689؛ مسلم 4927؛ ابوداؤد 2201؛ ترمذی 1647؛ نسائی 75، 3825، 3467؛ ماجہ 4227؛ مسند احمد 633؛ مشکوٰۃ 1)