🔴 چھ پاکستانی فضائیہ کے ایف-16 فائٹنگ فالکن طیاروں نے امریکی ایئر فورس ٹو کو اسکواڈ کیا جب وہ اسلام آباد کے قریب نور خان ایئربیس پر لینڈنگ کے لیے پہنچ رہا تھا۔
ایک بڑے عالمی بحران سے بچانے اور ایران و امریکہ جنگ بندی کروانے پر میں وزیر اعظم شہباز شریف، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بے مثال سفارتی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ ایران اور امریکہ کا مثبت کردار ادا کرتے ہوئے امن کا راستہ اپنانا خوش آئند ہے۔ دعا ہے کہ یہ کاوشیں مستقل عال��ی استحکام کی جانب ایک نتیجہ خیز قدم ثابت ہوں۔
Celebrations in Iran after Pakistan convinces Iran and the United States to sign a ceasefire deal and potentially saved millions of people from devastation 🇵🇰🇮🇷🇺🇸🇮🇱
Spoke with my dear brother, HRH Prince Mohammed bin Salman,Crown Prince & Prime Minister of the Kingdom of Saudi Arabia, and conveyed Pakistan’s unwavering solidarity with the Kingdom of Saudi Arabia. Condemned today’s attack on the Al Jubeil oil facility. We stand shoulder to shoulder with our Saudi brothers and sisters.
Appreciated the Kingdom’s restraint under the wise and sagacious leadership of His Royal Highness the Crown Prince and reaffirmed Pakistan’s commitment to advancing peace efforts for de-escalation in the region.
بریکنگ نیوز 🚨
‼️ایران کی طرف سے سعودی عرب کے شہر الجبیل کی پیٹرولیم تنصیبات پر حملہ۔
وہ پوچھنا تھا یہاں کونسے امریکی اڈے تھے؟
اس حملے کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے۔
یہ حملہ نہ صرف سعودی عرب بلکہ دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات پر حملہ ہے
🚨🚨عمران خان انڈیا اور اسرائیل کا اثاثہ ہے علیمہ کا دعوی
برطانوی چینل پر انٹرویو دیتے علیمہ خان کا کہنا ہے کہ عاصم منیر ایک شدت پسند اسلامی ذہن رکھنے والا جنرل ہے جو اسلام کو نا ماننے والوں سے لڑتا ہے وہ انڈیا اور اس کے اتحادیوں (اسرائیل) سے لڑتا جبکہ عمران ایک لبرل سیکولر لیڈر وہ انڈیا بی جے پی اور انڈیا کے ساتھ دوستی کرتا ہے
خود سن لیجئے ترجمہ کروا لیجئے اور ایجنڈا سمجھ لیجئیے
🚨🇮🇷🇺🇸 CONFIRMED: An U.S. helicopter was STRUCK by an Iranian missile during the search operations for the missing pilot - Mehr News Agency https://t.co/M8oNhndOnK
بھارت پاکستان سے 5/6گنا بڑا ملک ھے۔ وسائل بھی بیشمار ھیں۔ یہ الگ بات ھے کروڑوں بھارتی آج بھی فٹ پاتھ پہ بھوکے سوتے ھیں۔ راج ناتھ جی بیان دے کر دنیا کو باور کروا رہے کہ وہ بھی relevant ہیں جہاں پاکستان الحمدوللہ اسوقت ساری دنیا کی توجہ مرکز بنا ھوا وہاں بھارت کو کوئ منہ لگانے کو تیار نہیں ۔ راج ناتھ جی وقت ھے اپنی اوقات کے مطابق بیان د��ا کریں۔ پنگا لیا تو اللہ کے فضل سے ھماری افواج پہلے سے زیادہ ذلت آمیز پھینٹی لگائیں گی۔