منبر امن، اتحاد اور اخلاقی رہنمائی کا ذریعہ ہے، نفرت، تشدد یا ریاست مخالف پروپیگنڈے کا نہیں۔ مذہبی پلیٹ فارمز کے غلط استعمال کی روک تھام، نفرت انگیز تقاریر کے ذمہ دار عناصر کا احتساب اور علما و عوام کا مؤثر کردار قومی یکجہتی اور امن کے تحفظ کے لیے ناگزیر ہے۔ #PakistanAgainstHate #ProtectNationalUnity
https://t.co/iKUmF3HDuM
Governor Faisal Karim Kundi’s KPK security meeting, as highlighted by One Nation Voice, focused on constitutional coordination—not administrative overreach. Bringing civil, military and police leadership together underscores the need for institutional cooperation amid KPK’s security challenges. #KPKSecurity #FactsOverFiction
https://t.co/AxxprvnYuE
The ICC says Taliban policies have been linked to severe violations including imprisonment, torture, rape, murder and enforced disappearance. Calling discriminatory decrees “governance” does not remove their alleged criminal implications under international law.
#خليجي٢٧
The ICC’s 5 October unsealing of four arrest warrants against senior Taliban figures cites reasonable grounds for alleged crimes against humanity through gender-based and political persecution. The findings highlight systematic deprivation of women’s and girls’ fundamental rights.
#سپہ_سالار_تجھے_سلام
گورنر کا سیکیورٹی یا امن و امان سے متعلق اجلاس بلانا آئینی کردار کے دائرے میں آتا ہے۔ آئین کے آرٹیکل 131 کے تحت گورنر کو صوبائی انتظامیہ سے متعلق امور سے باخبر رکھا جاتا ہے۔ اجلاس طلب کرنا انتظامی اختیار سنبھالنے کے مترادف نہیں۔
#ایمرجنسی_لگاو_پختونخواہ_بچاو
#خیبرپختونخواہ_لہولہان
The reported attacks in Kandahar—Taliban’s political stronghold—alongside strikes on intelligence and security personnel elsewhere highlight growing pressure on the regime. Resistance activity across multiple provinces signals persistent vulnerabilities within Taliban security structures.
#ہماری_شان_فیلڈ_مارشل
From Kandahar to Badakhshan, Helmand, Nangarhar and Bamiyan, armed resistance against the Taliban regime reportedly intensified from 3–6 October. Attacks targeted Taliban commanders, intelligence officials and other regime operatives, challenging claims of uncontested control.
#سپہ_سالار_تجھے_سلام
ینگ ڈاکٹرز کے احتجاج سے خیبر ٹیچنگ اسپتال سمیت مختلف سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈی سروس متاثر ہے۔ علاج کے لیے آنے والے مریض اور ان کے اہلِ خانہ پریشانی کا شکار ہیں، جبکہ ڈاکٹرز حکومت سے مطالبات پر فوری عملدرآمد کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
#ایمرجنسی_لگاو_پختونخواہ_بچاو
#خیبرپختونخواہ_لہولہان
پشاور میں ینگ ڈاکٹرز کا تنخواہوں میں 30 فیصد اضافے سمیت دیگر مطالبات کے حق میں احتجاج، سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز میں بائیکاٹ سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ مطالبات تسلیم ہونے تک احتجاج جاری رہے گا۔
#ایمرجنسی_لگاو_پختونخواہ_بچاو#خیبرپختونخواہ_لہولہان
کنگز کالج لندن کی ایک علمی نشست میں صرف ٹکٹ کے ذریعے شرکت کو خصوصی رسائی یا اعزاز بنا کر پیش کرنا گمراہ کن ہے۔ لیکچر میں کوئی خفیہ معلومات، انٹیلی جنس بریک تھرو یا “سیکرٹ میپس” پیش کیے جانے کی تصدیق نہیں۔ دستیاب معلومات کے مطابق گفتگو تحقیق اور عوامی ذرائع پر مبنی تھی، مگر اسے سنسنی خیز سازشی دعووں میں بدل دیا گیا۔
https://t.co/KVIa3bSYlt
A ticket to a closed-door lecture at King’s College London does not make someone a scholar, expert or specially invited guest. Turning an academic presentation based on publicly available research into claims about “secret maps” and China’s plans to seize Pakistani airfields is a serious distortion. Debate the evidence, not manufacture conspiracies for views.
#ایمرجنسی_لگاو_پختونخواہ_بچاو
https://t.co/KVIa3bSYlt
With 15 wins in 17 professional bouts, Muhammad Waseem is now targeting an even bigger prize. The Quetta-born champion has entered negotiations for a mega-fight with Jesse “Bam” Rodriguez as he eyes an undisputed world title opportunity. 🇵🇰🥊
#خليجي٢٧
Pakistan’s “Falcon” Muhammad Waseem continues to soar! 🥊🇵🇰 He defended the WBA World Gold Bantamweight title in Lahore with a 12-round unanimous decision over Thailand’s Jakrawut Majungoen, further cementing his status as a two-time world champion.
#امہ_کا_رہبر_فیلڈ_مارشل
پی ٹی آئی کا احتجاج بظاہر خیبرپختونخوا تک محدود دکھائی دے رہا ہے، جبکہ پنجاب میں سرگرمیاں نمایاں نہیں۔ صوبائی تنظیم، خواتین ونگ اور متعدد اہم رہنماؤں کی غیر فعالیت اس سوال کو مزید تقویت دیتی ہے کہ کیا پارٹی اپنی قیادت کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کر پائے گی؟
#٢٠٣٠_بلا_نقاب7
پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں قیادت اور منتخب نمائندوں کی غیرحاضری نے پارٹی کے اندرونی اختلافات پر سوالات اٹھا دیے۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور جنید اکبر کے ساتھ چند رہنما نمایاں ہیں، جبکہ کئی اہم ایم این ایز، ایم پی ایز اور تنظیمی عہدیدار منظر سے غائب ہیں۔
#انتشاری_مارچ_وڑ_گیا
مذاکرات شروع ہونے سے قبل وزیراعظم سے ملاقات کے مقام پر محمود اچکزئی کا اصرار بھی ڈیڈلاک کی علامت بنا۔ وزیراعظم ہاؤس یا چیمبر جانے سے انکار اور متبادل مقام پر ملاقات کی شرط نے مذاکرات کے آغاز ہی میں فاصلے نمایاں کر دیے۔
#٢٠٣٠_بلا_نقاب7#انتشاری_مارچ_وڑ_گیا
حکومت اور PTI مذاکرات کی ناکامی میں محمود خان اچکزئی کا کردار بھی اہم دکھائی دیتا ہے۔ ذرائع کے مطابق وہ متعدد معاملات کو بانی PTI سے ملاقات سے جوڑتے رہے، جس سے مذاکراتی عمل میں فیصلوں کی گنجائش محدود ہوتی گئی۔
#امہ_کا_رہبر_فیلڈ_مارشل#انتشاری_مارچ_وڑ_گیا