میں کبھی اپنے ہمسفر کے ماضی میں جھانکنے کی کوشش نہیں کروں گا
ہاں بس اتنا چاہتا ہوں
حال میں وہ پورے کا پورا صرف میرا رہے اسے کوئی اور دکھائی بھی نہ دے
🥀💯💯
کچھ بھی اتفاقا نہیں ہوتا،ہر وہ انسان جس سے آپ ملتے ہیں وہ آپکی تقدیر میں پہلے سے لکھا ہوتا ہے کچھ سبق بن کر،کچھ محبت بن کر،کچھ شفا بن کر اور کچھ انعام بن کر 🥀
تم مجھے نفرت،سازش،عداوت یا منافقت کرتا کبھی نہیں پاؤ گے میں یا تو محبت،چاہت،خلوص اور اپنائیت کے ساتھ رہتا ہوں یا پھر بھلا دیتا ہوں،نظر انداز کرتا ہوں،چھوڑ دیتا ہوں🥀