He is a product of security paradigm so has zero sense about state and its legitimacy. The pursuit of security cannot come at the expense of the principles that give the State its legitimacy. The temptation to bypass legal procedures in pursuit of immediate outcomes may be politically attractive, but it undermines the very foundations of democratic governance. As Lord Atkin observed in his celebrated dissent in Liversidge v Anderson: "In this country, amid the clash of arms, the laws are not silent. They may be changed, but they speak the same language in war as in peace." The principle is clear: the existence of security challenges does not suspend the rule of law. The legitimacy of State action depends not only upon its objectives but also upon its adherence to constitutional constraints
سارا دن اپنی خوشامد کرنیوالوں کو ری ٹوئٹ کرنیوالی مریم نواز صاحبہ کو CCD کی 5 گولیوں سے چھلنی ہونے والی 9 سالہ بچی، اسکے دس سالہ بھائی اور والد پر ٹوئٹ کرنا کیوں یاد نہیں رہا؟ یہ فورس مریم نواز نے بنائی تھی اور اس فورس کے ہاتھوں ہونیوالے قتل عام کا جواب بھی مریم نواز کو دینا ہو گا، کہا جاتا ہے کہ اگر عورت حکمران ہو تو اُس کی حکمرانی میں رحمدلی ہوتی ہے لیکن یہاں تو سنگدلی ہی سنگدلی ہے۔ کیا کوئی حکمران اتنا بے حس اور بے رحم بھی ہو سکتا ہے؟
جب آپ اقتدار بھیک میں لیتے ہیں تو پھر آپ بھیک دینے والوں کے سامنے سر اٹھا کر اُف تک نہیں کر سکتے، اسکی مثال آج ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی حکومتیں ہیں
ذوالفقار علی بھٹو نے NAP پر پابندی لگائی اور سردار اختر مینگل کی حکومت کا تختہ اُلٹا، 46 سال بعد آصف زرداری نے بلوچستان میں ثنا اللّہ زہری کا تختہ الٹا اور اسٹیبلشمنٹ کی سہولتکاری سے test tube جماعت BAP کو اقتدار میں بٹھایا، 50 سال بعد بلاول بھٹو، آصف زرداری اور جنرل باجوہ گٹھ جوڑ نے عمران خان کی حکومت کا تختہ اُلٹا اور 53 سال بعد باپ بیٹا نے سیاسی شطرنج کھیل کر آزاد کشمیر میں ایک محتاج حکومت بنائی اور باپ بیٹا نے آئین پرستی کی دعویدار جماعت کو ہوس اقتدار کیلئے مقتدرہ کے قدموں میں پھینک دیا، آج حالت یہ ہو چکی ہے کہ وزیر اعظم آزاد کشمیر کے پاس اتنا اختیار تک نہیں کہ وہ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی لگائے یا ہٹا سکے، یہاں تک کہ وزیراعظم عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف عوام کو ثبوت تک نہیں دکھا سکتا، کیوں؟ کیونکہ کوئی ثبوت ہے ہی نہیں اور وزیر اعظم کا کام صرف مسلط کئے گئے فیصلوں پر مہر لگا کر اُن کا دفاع کرنا ہے
26th Nov D Chowk to 7th Jun Rawlakot.
An authoritarian regime knows only five things:
1. Humiliating the will of the people
2. Showing stubbornness to the demands of citizens
3. Disregarding the rule of law and the supremacy of the Constitution
4. Using force and violence to impose its authority
5. Crushing dissent and ruling through threats, intimidation, and fear
عمران خان کا خوف انہیں اتنا گرا چکا ہے کہ جس کے بعد کوئی پستی باقی نہیں رہی
دنیا کے تمام ملکوں کے حکمرانوں میں اتنا ڈھیٹ اور شرمناک حکمران صرف ہمارا ہی ہو سکتا ہے، ٹرمپ نے مسلم ملک ایران پر ایک سال میں دو جنگیں مسلط کیں، حالیہ جنگ میں 4000 ایرانی شہید اور 26500 زخمی ہوئے، شہدا میں 8 ماہ کے بچے سے لے کر 800 بچے ا��ر خواتین شامل ہیں، ایران کے سپریم لیڈر کو شہید کیا، ن��تن یاہو کی سرپرستی کی جس نے لبنان میں 4000 مسلمان شہید کئے اور 3000 سال پرانے گاؤں ملیا میٹ کر دیئے، ہزاروں افراد زخمی ہوئے، لیکن ہمارا چاپلوس وزیراعظم نہتے معصوموں کا قتل عام کرنیوالے ٹرمپ کو کہہ رہا ہے کہ اسے امن کے داعی کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔
PTI کے MNA شاہد خٹک کو بھی صوبہ بدر کر دیا گیا ہے اور اُن پر الزام لگایا گیا کہ انکی گاڑی سے پولیس پر فائرنگ ہوئی، @ShahidkhattakSk کو شکر ادا کرنا چاہیے ورنہ یہ نظام ان سے ایران کا چُھپایا ہوا یورینیم بھی برآمد کر سکتا تھا، شاہد خٹک کی گاڑی سے فائرنگ ہوئی یا نہیں لیکن گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں ن لیگ کی انتخابی ریلی میں ہوائی فائرنگ ضرور ہوئی ہے جس سے 1 نوجوان جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے ہیں۔
Shame on this election drama!
While PML-N is freely and aggressively campaigning in Gilgit-Baltistan and enjoying coverage on state-run PTV, Pakistan’s largest political party, PTI, is simultaneously being denied its fundamental and inalienable political rights.
A democratic process cannot be considered free, fair, or credible when one party is given unrestricted access and state support, while another is prevented from exercising its legitimate political freedoms.
ن لیگ والے بھی گلگت بلتستان پہنچ چکے ہیں، آصفہ بھٹو کا جلسہ ہو رہا ہے، گورنر پنجاب اور پیپلز پارٹی کے پارلیمنٹیرینز بھی پہنچ چکے ہیں، اگر کسی کے جانے پر پابندی ہے تو وہ تحریک انصاف ہے۔ ایک کھلاڑی کے ہاتھ پیر باندھ کر باقی کھلاڑی مقابلہ کرنے پہنچ گئے ہیں، کیا انہیں شرم نہیں آتی؟ انہیں تو ایسے الیکشن پر ہی تھوکنا چاہیے تھا کہ جس میں ان کے مخالف سے انتخابی نشان بھی چھین لیا اور کمپین کرنے کی بھی آزادی نہیں۔ ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے بار بار یہ ثابت کر دیا ہے کہ یہ آمریت کے چُلُّو میں دودھ پی کر ہی بڑی ہو سکتی ہیں، آزاد مقابلہ کر کے نہیں
بھٹو کی Legacy کیلئے آصف زرداری کی خدمات ان گنت ہیں جس طرح ایک وفاقی جماعت کو اندرون سندہ کی ethnic جماعت بنادیا اور مزدور کسان کی پارٹی کو صرف لٹیروں اور سرمایہ داروں کی جماعت میں بدلا وہ صرف زرداری صاحب ہی کر سکتے تھے!!
King's College Hospital in London has opened a rooftop garden for critical care patients. Its first patient, a 29-year-old woman dependent on feeding tubes, said the outdoor space gave her 'a real boost to keep on going
@Reuters
پاکستان میں شاید یہ لازمی اصول بن چکا ہے کہ یہاں جیل جیل ہی کھیلا جائے گا، لیکن یاد رکھیں کہ کھیل میں ہمیشہ ایک ہی کھلاڑی نہیں جیت سکتا، جسے آج ہرایا جا رہا ہے کل وہ ضرور جیتے گا اور پھر آپ کو وہ پاتال سے بھی ڈھونڈ کر لائے گا، آپ چُھپ نہیں پائیں گے
Banana Republic:
How can he be arrested merely on exercising his political right of campaign for his party? GB is owned by the people of Pakistan and Pakistan is owned by the people of GB, so how can a citizen be expelled from his own land merely on exercising his political freedom?
صوبائی صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر خان کوگلگت بلتستان پولیس نے ہنزل کے مقام پر گرفتار کر لیا ہے۔ جنید اکبر انتخابات کی بھرپور مہم چلا رہے تھے۔ کیا یہ الیکشن ہو رہا ہے یا سلیکشن؟ شرم آنی چاہیے بزدل اور ڈرپوک حکمرانوں کو کہ وہ تین سال سے عمران خان کو جیل میں رکھ کر، میڈیا اور عدالتوں کو غلام بنا کر اور 8 فروری کا الیکشن چوری کر کے بھی عمران خان کے سامنے تھر تھر کانپ رہے ہیں۔ جنید اکبر کو پہلے بھی عمران خان سے وفا نبھانے کے جرم میں گرفتار کیا گیا اور ہتھکڑیوں میں ��دالت پیش کیا جاتا تھا
ہم اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ مضبوط کریں گے: زرداری
کیا آصف زرداری نے اپنے سُسر اور اہلیہ کی قبروں سے بغاوت کر دی ہے؟ 50 سال سے جو جماعت اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ کمزور کر کے جمہوریت کے ہاتھ مضبوط کرنے کا نعرہ لگاتی رہی، آج اُسی جماعت کا آصف زرداری صرف اپنے بیٹے کے اقتدار کیلئے جمہوریت کے ہاتھ کمزور کر کے غیر جمہوری ��وتوں کے ہاتھ مضبوط کرنے کا اعلان کر چکا ہے۔ باجوہ کی سہولت کاری سے لے کر، 8 فروری کی الیکشن چوری، انسانی حقوق کے قتل سے لے کر آزادیوں کے سلب ہونے اور 26ویں ترمیم سے لے کر 27ویں ترمیم تک، زرداری اور انکے بیٹے نے کہاں کہاں پیپلز پارٹی کے ماتھے پر کلنک نہیں لگوایا۔ افسوس کہ پیپلز پارٹی کے تمام ورکرز اور نظریاتی لوگ باپ بیٹے کے ہوس اقتدار اور چاپلوسی پر خود کو روز قربان کر رہے ہیں
Eid ul Azha Mubarak to all Muslims around the world.
May this blessed Eid inspire us to strengthen our faith, renew our spirit of sacrifice, and serve humanity with compassion, unity, and sincerity.
May Allah accept our prayers, sacrifices, and good deeds, and bless every home with peace, prosperity, and happiness. Ameen.