"اگر جنت الفردوس، جس کی چھت اللہ تعالیٰ کا عرش ہے، دعا کے ذریعے حاصل کی جا سکتی ہے، تو پھر اس دنیا کی کوئی خواہش، جس کی اللہ کے نزدیک ایک مچھر کے پر کے برابر بھی حیثیت نہیں، کیوں حاصل نہ ہو سکے؟"
لہٰذا:
دعا کرنا کبھی نہ چھوڑیں۔
جمیعت علمائے اسلام ضلع لکی مروت
جمیعت علمائے اسلام تحصیل سرائے نورنگ
کا مشترکہ تنظیمی دورہ ویلج کونسل بائست خیل کا دورہ
اس موقع پر حضرت مولانا شیخ انور صاحب (امیر جمیعت علمائے اسلام ضلع لکی مروت) مولانا عبد الحق صاحب (جنرل سیکرٹری جمیعت علمائے اسلام ضلع لکی مروت) خطاب کر رہے ہے
میں گواہی دیتاہوں کہ مرزاغلام قادیانی جھوٹامدّعی نبوّت کافر ہےاور کذاب ہے.
اسکےتمام ماننےوالےکافر ہیں اور دائرہ اسلام سےخارج ہیں .💯
ریٹویٹ کرتےجائیں
مرزاغلام قادیانی زندیق مُردہ باد🚫
قادیانیت فرقہ نہیں فتنہ ہے😡
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ#JUIPunjab#JUIPakistan
جمیعت علمائے اسلام ضلع لکی مروت کا
تحصیل سرائے نورنگ
کا مشت��کہ تنظیمی دورہ ویلج کونسل بائست خیل اور ویلج کونسل گنڈی عمر چیکڑ کے زیرِ اہتمام، دفتر جمیعت علمائے اسلام سرائے گمبیلا، مدرسہ حضرت مولانا فرمان اللہ صاحب میں منعقد ہوا۔
قسط نمبر 1
ٹوئٹر کا نام اب X ہے
لیکن اصل میں استعمال کا طریقہ جاننا زیادہ ضروری ہے۔
ابابیلو !
ہم میں سے بہت سے لوگ X استعمال تو کرتے ہیں، مگر اس کے بنیادی نظام، اصطلاحات اور پالیسیوں سے مکمل واقف نہیں۔ نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ کبھی اکاؤنٹ محدود ہوجاتا ہے، کبھی پوسٹ کی reach کم ہوجاتی ہے اور کبھی اکاؤنٹ suspension تک پہنچ جاتا ہے۔
اسی لیے سوچا کہ X کی مکمل رہنمائی قسط وار ساتھیوں کے سامنے رکھی جائے، تاکہ بالکل نئے صارف سے لے کر پرانے اور فعال صارف تک ہر شخص فائدہ اٹھا سکے۔
سب سے پہلے بنیادی بات سمجھیں۔
Post یعنی اپنی نئی تحریر یا اشاعت��
Reply کسی پوسٹ کے نیچے جواب۔
Repost کسی دوسرے کی پوسٹ کو اپنے followers تک پہنچانا۔
Quote Post کسی پوسٹ کو شیئر کرکے ساتھ اپنی رائے بھی لکھنا۔
Like پسندیدگی یا interaction کا اظہار ہے۔
Follow کسی اکاؤنٹ کو اپنی timeline میں شامل کرنا ہے۔
Followers وہ لوگ ہیں جو آپ کو follow کرتے ہیں، جبکہ Following وہ اکاؤنٹس ہیں جنہیں آپ follow کر رہے ہیں۔
Impression کا مطلب ہے کہ آپ کی پوسٹ کتنی مرتبہ دکھائی گئی۔
Engagement کا مطلب ہے کہ لوگوں نے آپ کی پوسٹ کے ساتھ کیا interaction کیا، مثلاً Like، Reply، Repost، Quote، Link Click وغیرہ۔
Hashtag کے ذریعے کسی موضوع کو مخصوص علامت # کے ساتھ نمایاں کیا جاتا ہے۔
یہ بنیادی اصطلاحات سمجھ آگئیں تو X ک�� باقی دنیا سمجھنا آسان ہوجائے گا۔ ان شاءاللہ العزیز
اللہ نے آپ ﷺ کو تمام انسانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا،
اور آپ ﷺ نے ایسا دین پھیلایا جو پہاڑوں کی طرح مضبوط، سیدھا اور پائیدار ہے۔
اے میری تحریر اور میرے الفاظ پڑھنے والو!
نبی کریم ﷺ پر درود و سلام بھیجو، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ ﷺ
❤️ صلی اللہ علیہ وسلم ❤️
میں گواہی دیتاہوں کہ مرزاغلام قادیانی جھوٹامدّعی نبوّت کافر ہےاور کذاب ہے.
اسکےتمام ماننےوالےکافر ہیں اور دائرہ اسلام سےخارج ہیں .💯
ریٹویٹ کرتےجائیں
مرزاغلام قادیانی زندیق مُردہ باد🚫
قادیانیت فرقہ نہیں فتنہ ہے😡
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ#JUIPunjab#JUIPakistan
سرکاری مشینری استعمال کئے بغیر پشاور میں عوامی سمندر اکٹھا کرنا صرف جمعیت علما�� اسلام کا کام ہے۔
کل آپ لوگوں کے جلسے میں جتنے لوگ تھے اتنے تو ہمارے جلسوں میں رضا کار ہوتے ہیں۔
5 ہزار بندوں سے نہ انقلاب آئیگا نہ کوئی رہا ہوگا۔
جمعیت علماء اسلام ضلع لکی مروت کے جنرل سیکرٹری محترم جناب مولاناعبدالحق صاحب کے دست سے صوبائی مجلس عمومی اجلاس کا دعوت نامہ وصول
@MAhaq_313
مولاناعبدالحق صاحب آپ کی تشریف آوری کا بہت بہت شکریہ
انشا�� اللہ شرکت ضرور ہوگی
انتہائی افسوس ہے کہ اے آئی کا غلط استعمال کرتے ہوے میری جعلی تصویر اور جعلی آواز بناکر میری ایسی گفتگو سوشل میڈیا پر پھیلائی جارہی ہے جسکا مجھ سے کوئی تعلق نہیں ہے اور بعض لوگ اس سے گمراہ ھوسکتے ھیں یہ سراسر جھوٹ اور دھوکہ ہے سائبرکرائم ایجنسیاں اسکا نوٹس لیں
حضرت انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ علامات قیامت میں سے ایک نشانی یہ ہے کہ لوگ مساجد کے بارے میں باہم فخر کریں گے ۔
رواہ ابوداؤد و النسائی و الدارمی و ابن ماجہ۔
غروبِ آفتاب نظامِ قدرت ہے، مگر قوموں کے مہتاب غروب ہوں تو صرف شام نہیں اترتی، نسلیں یتیم اور قافلے رہبر سے محروم ہو جاتے ہیں۔
یااللہ حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کو سلامت رکھ، ان کا سایہ ملت اسلامیہ پر قائم رکھے آمین 🤲
@MoulanaOfficial