پاکستان کے موجودہ حالات میں یہ پیغام ہر صاحبِ اقتدار و اختیار، ��ر منصب پر فائز شخص، عدلیہ، انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے لمحۂ فکریہ ہے۔
کیا ہم عہدے، اختیارات اور مفادات کے تحفظ کی خاطر اپنے دینی، اخلاقی اور آئینی فرائض سے منہ موڑ رہے ہیں؟
کیا اپنی دنیا بچانے کے لیے آخرت داؤ پر لگا رہے ہیں؟
اقتدار اور اختیار عارضی ہیں، مگر اللہ کے سامنے جواب دہی سے کوئی مستثنیٰ نہیں۔
#ImranKhansLifeIsAtRisk
بلاول بھٹو نے کہا کہ جس دن ایمرجنسی لگی ہے اس سے ایک رات پہلے PTI دہشتگردی کے خلاف تعاون کرنے کو تیار تھی پھر بھی ایمرجنسی لگا دی گئی تو سوال یہ ہے پھر آپ
آلہ کار کیوں بنے یہ پریس کانفرنس آپ نہ کرتے اگر صوبوں کی تقسیم پر پریشر نہ آتا بلاول صاحب کوئی جمہوری آدمی نہیں ہیں بس ان کا مفاد جڑا ہوا ہے ان باتوں سے تو وہ یہ باتیں کر رہے ہیں
اسد اللہ خان
اسد طور 🔥🔥🔥
طارق فضل چوہدری جو فارم 47 پر منتخب ہوا پوری دنیا جانتی ہے اسکا کہنا کہ بے گناہ عمران خان NRO مانگ رہا ہے اخلاقی دیوالیہ پن ہے۔ عمران خان نے درد بھرےخط میں صرف عدالت کو کہا کہ اپنے حکم پر عملدرآمد کروائیں اور اپیلیں شنوائی کے لیے فکس کریں اس میں کونسا NRO ہے۔ نوازشریف اپنی باری جدہ اور لندن پہنچ جاتا تھا ۔ کل کو انکے بچوں کی بھی باری آئے گی پھر انہوں نے منہ لال کرکے بتانا ہے کہ ان سے زیادتی ہو رہی ہے تو انکے ساتھ کوئی ہمدردی نہی ہونی۔
چیف جسٹس یحیی آفریدی سرفراز ڈوگر اور امین الدین خان سے بھی سوال ہے کہ آخر آپ لوگ کیوں ان بڑی سیٹوں پر بیٹھ کر لاکھوں کروڑوں کی تنخواہ لے رہے ہیں آپ انصاف کرنے کی ہمت نہیں کرسکتے۔
اس ملک کی اسٹیبلشمنٹ سے بھی سوال ہے کہ کب تک آپ عوام میں مقبول شخص کو جیل میں اور عوام کی نفرت کا شکار لوگوں کو اقتدار میں بٹھاتے رہیں گے،؟
#ImranKhansLifeIsAtRisk
پی ٹی آئی کے دعوے دار مخصوص نشستیں (تقریباً 74-77) سپریم کورٹ کے جون 2025 فیصلے کے بعد دیگر پارٹیوں کو دی گئیں۔
قومی اسمبلی:
پی ایم ایل این: 13
پی پی پی: 4
جے یو آئی ف: 2
پنجاب:
پی ایم ایل این: 23
پی پی پی: 2
پی ایم ایل کیو: 1
آئی پی پی: 1
کے پی:
جے یو آئی ف: 10
پی ایم ایل این: 7
پی پی پی: 6-7
اے این پی/پی ٹی آئی پی: 1-1
سندھ:
پی پی پی: 2
ایم کیو ایم: 1
بھاڑ میں گئی ترمیم بھاڑ میں گیا نئے صوبوں کا منصوبہ، میری لیے وہ اہم نہیں ہے، جنہوں نے بنوانے ہیں وہ بنوا لیں گے یہ مان گئے تو ٹھیک ورنہ ڈنڈے کے زور پر بنوا لیں گے، میرے لیے خان صاحب کی صحت اہم ہے، 73 سال کی عمر تک خان صاحب کا BP نہیں بڑھا اب بڑھ رہا ہے تو وہ پریشان کن ہے۔ شفقت اعوان
Btw find me a single article by him against current setup like this, even when he himself says this regime crossed all the boundaries.
Bughz e Imran should be medical condition by now, beghairat ghtya aadmi
PPP’s Governor has displaced the elected government of Khyber Pakhtunkhwa.
The same Governor petitioned the FCC to suspend the Peshawar High Court’s writ jurisdiction, effectively suspending the fundamental rights of the people of KP.
And yet we hear lectures on democracy.
بدقسمتی سے اسمہ شیرازی اپنی نفرت میں ایک ڈفر بن گئی ہیں! نواز شریف ڈیل لے کر پاکستان سے چار سال کے لئے فرار ہو گیا تھا - عمران پاکستان میں اپنے اور ��پنی بیوی کا اعلاج مانگ رہا ہے! دونوں چیزوں میں زمین آسمان کا فرق ہے - مگر نفرتیں انسان کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیتوں کو ختم کر دیتی ہیں!
انیق ناجی کا زندگی کا پچھتاوا 🔥🔥
@aniqnaji
خان صاحب 98 میں ہمارے گھر تشریف لائے والد صاحب سے ملاقات کے لیے اور ایک موقع پر مجھ سے مخاطب ہوئے اور کہا یہ تحریک انصاف میں نے تم جیسے نوجوانوں کے لیے بنائی ہے آپ کو میرا ساتھ دینا چاہیے میرے ذہن میں 17 مارچ 1993 والی تقریر تھی نوازشریف کی کہ "میں ڈکٹیشن نہیں لوں گا" اور خان صاحب کو بتایا کہ نوازشریف تو اتنا بہادر ہے۔ خان صاحب نے فرمایا یہ تقریر بھی آپکے والد صاحب نے ہی لکھ کر فی تھی آپ پوچھ لو سامنے ہی بیٹھے ہیں میں بات ٹال گیا۔۔ "خان صاحب نے فرمایا "انیق آج تم کو اس بات کی سمجھ نہیں ارہی لیکن ایک وقت آئے گا تم کو پتہ چلے گا کہ یہ آدمی کتنا بڑا فراڈ ہے پھر تم میری طرف آو گے مجھے یہ بات سمجھنے میں 29 سال لگ گئے اور اپنی زندگی کے قیمتی 29 سال فراڈ شخص کو لیڈر سمجھتا رہا آج بالآخر عمران خان کی طرف چلا گیا ہوں
اگر آپ لوگ آج عمران خان صاحب کے ساتھ کھڑے ہیں اور آپ کے وہ خیالات ہیں جو میرے اب ہیں تو آپکو مبارک ہو آپ لوگوں کو 29 سال ضائع نہی کرنے پڑے میری طرح۔
#ImranKhansLifeIsAtRisk
بنیادی طور پہ شریف خاندان کے حمایتوں کو شک ہے کہ عمران خان کے ساتھ کوئی ڈیل ہو رہی ہے اور یہ اصل میں ��ریف خاندان کے مفاد میں باہر نکلے ہیں - کیونکہ جتنے بہت زہادہ شور مچا رہے ہیں سب کا تعلق شریف بریگیڈ سے ہے!
یہ وڈیو یاد ہے؟
یہ وڈیو دیکھ کر پہلے مجھے لگا تھا کہ کسی فحاشی کے اڈے پر چھاپا پڑا ہے اور عیاشی کرتے ہوئے لوگ گرفتار ہوئے ہیں لیکن بعد میں پتہ چلا کہ یہ وہ ایم این ایز ہیں جنہوں نے پیسے لے کر اپنا آپ بیچا ہے۔
اور ضمیر فروشی کی یہ منڈی انقلابی بلاول بھٹو کے باپ نے لگا رکھی تھی۔
یہ آج لیکچر دے رہا ہے کہ غربت بڑھ گئی ہے لوگ دو وقت کی روٹی کوترس رہے ہیں
اور یہی حرامزادہ سہولتکار تھا ایک چلتے ملک کا ستیاناس کرنے میں ، فوج کو ملک پر مسلط کرنے میں اور عدلیہ کو تباہ کرنے میں
صدر آپکا، سینٹ چئیرمین آپکا، سندھ آپکا، بلوچستان آپکا، پختونخواء کاگورنرراج آپکا، گلگت آپکا، چھبیسویں اور ستائیسویں ترمیم آپکی مگر آج جب سسٹم کا گھٹنا آپکی گردن پر آیا تو کراچی میں خون بہنے کی دھمکی آپکی؟
بلاول۔۔۔ویلکم ٹو پرانا پاکستان!
Someone led him to believe that absent PTI and Imran Khan, PPP will get more space in the national arena.
But it wasn’t too long before it dawned on him that PTI or no PTI, space for his politics is no more. And even Sindh is in dispute.
So now practically resorting to begging some political relevance from PTI despite being in the government.
Poetic Justice.
حفیظ اللہ نیازی کا عمران خان کے خط کے بارے میں تذکرہ۔۔۔!
عمران خان کا خط منظر عام پر آنا اور اس خط میں جو کچھ لکھا ہوا ہے وہ سب پڑھ کے دل افسردہ ہے،
عمران خان اس ملک کا سابق وزیر اعظم اور اس وقت دنیا کا بڑا لیڈر ہے، عمران خان کی اس ملک کے لیے بہت سے خدمات ہیں، 2022 کے بعد ہر گزرتے دن کے ساتھ عمران کی مقبولیت کا گراف بلند ہوتا چلا جا رہا ہے،
عوام میں اس نظام کے خلاف نفرت ہے، اور جب ریاست کی عوام میں نفرت پیدا ہونی شروع ہو جائے، تو اس کا خمیازہ ریاست کو لمبے عرصے تک بھگتنا پڑتا ہے۔
نواز شریف نے شہباز شریف کو بلیک میل کیا کہ جب تک میری بیٹی کو سب سے بڑے صوبے کا وزیراعلی نہیں بناؤ گے میں تمہیں قبول نہیں کروں گا جب تک خواجہ آصف کو وزیردفاع نہیں بناؤ گے میں تمہیں تسلیم نہیں کروں گا اور جب تک میرے سمدھی کو وزیرخارجہ اور نائب وزیراعظم نہیں بناؤگے میں تمہیں نہیں مانوں گا آپ کو تو آپ کے گھر میں بلیک میل کر کے سارے عہدے لیے گئے ! قادر مندوخیل ۔۔