عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا! آزاد کشمیر میرپور ڈویژن انتخابات میں جہاں مسلم لیگ ن کے کیمپ خالی کرسیوں سے بھرے ہوئے جبکہ دوسری طرف پاکستان پیپلز پارٹی کے کیمپس پر عوامی رش یہ بتا رہا ہے کہ میرپور میں تیر چل گیا ہے۔
@BBhuttoZardari#میرپور_میں_تیر_چلےگا
مسلم لیگ ن کے قائدین کے خطابات کا نتیجہ یہ نکلا کہ آج کشمیر میں فائرنگ ہو رہی ہے اور پیپلز پارٹی کے کارکن کو شہید کیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ضابطہ ضباطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اعلانات کر رہی ہیں اور آزاد کشمیر الیکشن کمیشن کا کردار کہیں نظر نہیں آ رہا۔
صوبائی وزیر سعید غنی کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس
#میرپور_میں_تیر_چلےگا
ایک طرف آپ کشمیر کو آٹا نہیں دینے دے رہے دوسری طرف گیارہ ارب کا جہاز خریدہ جا رہا ہے۔ صوبہ پنجاب کا محکمہ فوڈ ڈیرہ اسماعیل خان کے بارڈر پر سونے کی اینٹیں رشوت لے رہا ہے۔ کشمور اور میرپورخاص کی مثالیں دے رہے ہیں کشمور اور میرپورخاص میں اسکول پرائیویٹائز نہیں ہوئے ہیں۔
رہنما پاکستان پیپلز پارٹی ندیم افضل چن کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس
#میرپور_میں_تیر_چلےگا
میں چار دن پہلے مظفر آباد گیا ہوں جہاں میں نے دیکھا کہ لوگ آٹے کیلئے ترس رہے تھے۔ لوگوں کو آٹا چاہئے آپ ان کو بسیں دے رہے ہیں۔ جی ٹی ایس نامی بسیں حکومتِ پنجاب نے بیچی بھی ہیں اس کا بھی ریکارڈ ساتھ لگائیں۔
رہنما پاکستان پیپلز پارٹی ندیم افضل چن کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس
#میرپور_میں_تیر_چلےگا
نواز شریف کی جانب سے میرپورخاص اور کشمور کا موازنہ کشمیر اور میرپور سے تضحیک آمیز انداز میں کیا گیا۔ یہ تاثر دیا گیا کہ کشمور اور میرپورخاص برے ہیں جبکہ کشمیر اور میرپور اچھے، اس طرح کے بیانات تین بار کے وزیراعظم کے منہ سے نکلنا نامناسب ہیں اور دل آزاری کا سبب ہیں۔
صوبائی وزیر سعید غنی کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس
#میرپور_میں_تیر_چلےگا
💋 KISS N TELL PAYOLA is recruiting new members.
💋 How do you join? It's easy—click the link below.
💋 Roleplayers and fan accounts are allowed to join.
💋 Follow the rules and admin: seven plugs per reset.
https://t.co/HB9RFgqknY