حضورﷺْ ہمارا تو درد بھی کسی نے نہیں بانٹا حضورﷺْدیکھیں نا 🙏 😭
*امیر اہلسنت حافظ محمد سعد حسین رضوی*🙌🏻
*جگر گوشہ امیر لمجاہدین علامہ محمد سعد حسین رضوی صاحب*
سب کا ضمیر بک گیا کرداربِک گئے
جن پر ہمیں غرور تھا وہ یاربِک گئے
وہ جن کواپنی نسبتِ اعلی کازعم تھا
دشمن کےہاتھ ان کےسبھی واربِک گئے
اپنوں سےچوٹ کھائی ہےشکوہ کہاں کریں
کیااس پہ دکھ جتائیں کہ اغیار بِک گئے
مقتول میں تھا اورمجھےہی مجرم لکھ دیا
ہاتھوں میں انکے شہر کےاخبار بِک گئے
کیسا محتسب ہے، یہ کیسا احتساب ہے
یہ کون سا نظام ہے، کہ ظلم بےحساب ہے
سانحہ مریدکے کو 1 سال مکمل ہونے پر مرکز کی جانب سے مرکزی یوٹیوب چینل پر آج شام کو ترانہ ریلیز کیا جائے گا۔
Subscribe Us Official Channel:
https://t.co/hNUFHKWKaW