If you have the courage speak up against the true oppressors of Pakistan for the last 75+ years! Who is responsible for the Afghan Taliban? The general of which army, director of isi, took a victory lap after US withdrew! Why not call them out
آج میں صوبائی حکومت اور تمام پی ٹی آئی کی جماعت کو چیلنج کرتا ہوں کہ اگر آپ میں جرات ہے، اگر آپ میں غیرت ہے، آپ کی ٹانگیں اگر نہیں کانپتی تو آج آپ اپنے فورسز کے ساتھ کھڑے ہو کر افغان طالبان، ٹی ٹی پی، فتنہ الخوارج کے خلاف ایک اسٹیٹمنٹ تو دے دیں، جو آج میری فوج، میرے پختونوں کا قتلِ عام کر رہے ہیں۔ ان میں اتنی جرات نہیں ہے کہ یہ افغانستان یا دہشت گردوں کے خلاف ایک اسٹیٹمنٹ بھی دے دیں، کیونکہ پی ٹی آئی دہشت گردوں کے سہولت کار ہیں۔
میں سمجھتا ہوں کہ گورنر راج مسئلے کا حل نہیں۔ گورنر بالی ووڈ کے ہیرو تو نہیں کہ ایک دن کے وزیراعلیٰ بن کر سب کچھ ٹھیک کر دیں۔ پختونخوا کے بہت سے بنیادی مسا��ل ہیں جو گورنر راج سے حل نہیں ہوں گے۔ دونوں طرف انا اور اقتدار کی لڑائی چل رہی ہے، جبکہ عوام کے مسائل اپنی جگہ موجود ہیں۔