وأعوذبك أن أقع فيما كنت أنهى الناس عنه۔
"یا اللّٰه! میں اس بات سے تیری پناہ مانگتا ہوں کہ میں ان
کاموں میں پڑ جاؤں جس سے میں لوگوں کو منع کرتا ہوں"
آمین اللھمّ آمین 🤍
يا اللّٰه! إذا ضللت ورأيت نفسي أبتعد عنك، قربني إليك قرباً جميلاً۔
"یا اللّٰه! اگر میں بھٹک جاؤں اور تو مجھے خود سے دور
جاتا دیکھے، تو مجھے خوبصورت طریقے سے اپنے قریب کر لینا"
آمین اللھمّ آمین 🤍
يا ربّ! إذا كنت أطارد أشياء خاطئة، من فضلك اصرف قلبي بعيدًا عنها۔
"اے ربّ! اگر میں غلط چیزوں کا پیچھا کر رہا ہوں، تو اپنے کرم سے میرے دل کو ان سے پھیر دے"
آمین اللھمّ آمین 🤍
"جیسے تم پر مصیبت اچانک آئی ویسے ہی راحت بھی اچانک آئے گی"
جیسے کہ فرمایا گیا:وَمَا أَمْرُنَا إِلا وَاحِدَةٌ كَلَمْحٍ بِالْبَصَرِ…*
"اور ہمارا حکم تو ایک ہی بار ہوتا ہے، پلک جھپکنے کی دیر جیسا" (سورہ قمر: 50)
اللَّهُمَّ بارِكْ لنا في رَمَضانَ وَتَقَبَّلْ صِيَامَنا وَقِيَامَنا
اے اللہ! رمضان میں ہمارے لیے برکتیں عطا فرما اور ہمارے روزے اور قیام کو قبول فرما۔
آمین.
يا ربّ! اجعل من دواعي سروري أن أكون سعيداً بما أملكه قليلاً، بدلاً من أن أحسد الآخرين۔
"میرے ربّ! بس میرے لیے یہ آسائش رہے کہ میں اپنی ملکیت میں موجود تھوڑی سی چیز سے خوش رہوں، بجائے اس کے کہ کسی دوسرے سے حسد کروں"
آمین اللّھمّ آمین 🤍
یا ربی ! دل بیمار ہوگئے ، رُوحیں سیاہ ہوگئیں ، یا شافی ! اس ماہِ صیام کو بیمار دلوں کا درماں بنا دے، سیاہ رُوحوں کے لیے نورِ بخشش کا ساماں بنا دے
الٰہی ہمارے ظاہر باطن گناہ معاف فرما دے
ہمار�� اور ہمارے پیاروں کی کامل بخشش فرما دے (آمین)
Some words of wisdom:
"كلما كان الليل أكثر ظلاما، والنجوم أكثر ضياء، والحزن أكثر ألما، كان القدير أكثر قربا"
"It is in the darkest of nights that stars shine the brightest. And it is when pain and grief become unbearable, "the all-Powerful" is the closest"
Ramadan Mubarak. May this Ramadan be a means of healing and bring peace and tranquility to our lives 🤍🕊️
اللَّهُمَّ أَهْلِلْهُ عَلَيْنَا بِالْيُمْنِ وَالإِيمَانِ وَالسَّلاَمَةِ وَالإِسْلاَمِ رَبِّي وَرَبُّكَ اللَّهُ
میں نے اسے بتایا کہ میرا دل م��ی کا ہے، تو وہ میرا مذاق اڑاتے ہوئے ہنس پڑا، کیونکہ بقول اس کے اس کا دل لوہے کا تھا__!!
پھر بارش ہوئی، میرے مٹی کے دل میں پھول نکل آئے اوراس کے حدیدی دل کو زنگ لگ گیا___"🔥♥️
(عربی سے ترجمہ)
"اللّٰه پاک آپ کو ایسے شخص سے نوازے جو آپکے لیے، آپکی زندگی کے لیے، آپکے دین کے لیے، آپکی آخرت کے لیے اچھا ہو، جو آپکے ایمان کو مضبوط کرے، آپکو آپکے اپنے قریب کر دے اور دنیا و آخرت میں آپکے ساتھ چلنے والا ہو"
آمین اللّٰھم آمین! ✨
When you see no way out from the difficulties you are in, fear Allāh ﷻ, keep your duty to Him, and ask him to make a way out for you. You will see doors opening and provisions coming that perhaps you could never have imagined yourself.
In your deepest, darkest, covered, and most hurtful parts of your life.. where no one knows about, understands, or has access to. You can find Allāh ﷻ there. Healing you, comforting you, restoring you, from the inside out— unknown