عالمی مارکیٹ میں 72 ڈالر فی بیرل تک خام تیل آگیا مگر بدقسمت بدنصیب پاکستانی قوم کو اس کے اثرات نہیں ملیں گے ایک ہی دن سستا خریدا گیا تیل 137 روپے مہنگا کرکے حکومت نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور پٹرول پمپس والوں کو کھربوں کا فائدہ پہنچایا اب سستا کرنے کی باری آئی تو ہائبرڈ حکومت عوام کا نہیں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا احساس کررہی ہے۔۔۔۔ شرمناک
آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی تنظیم OCAC نے وزیرِ پیٹرولیم کو خط لکھا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں اچانک گرنے سے مہنگا سٹاک سستا بیچ کر انہیں قریبا 104 ارب نقصان ہوا۔ حکومت اس نقصان کا ازالہ کرے
خط میں بس یہ نہیں لکھا کہ سستا تیل ڈبل قیمت پر بیچ کر کتنے سو ارب منافع ہوا تھا
مافیا پھر جیت گیا، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 68.65 ڈالر فی بیرل تک آ گئی ہے پوری دنیا میں تیل سستا ہو گیا لیکن بدقسمتی سے پاکستان کی چور اور کرپٹ حکومت نے آئیل مارکیٹنگ کمپنیوں اور پیٹرول پمپ مالکان کو فائیدہ پہنچاتے ہوئے عوام کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی کمی نہیں کی، مافیاز کی سرپرست کرپٹ حکومت نے جنگ شروع ہوتے ہی پہلے سے سستا خریدا گیا تیل 137 روپے مہنگا کر کے آئیل مارکیٹنگ کمپنیوں اور پیٹرول پمپس مالکان کو اربوں کھربوں روپے کا فائدہ پہنچایا اور اب قیمتیں کم کرنے کی بجائے برقرار رکھ کر عوام کی جگہ مافیاز کو ریلیف دے دیا۔
#مینڈیٹ_چوروں_کی_سرکار
#نااہل_حکمران_عوام_پریشان
پیٹرول انٹرنیشنل مارکیٹ میں پرانے قیمتوں سے بھی کم ہوگئی ہے, اب پاکستان میں کم از کم 180 روپے لیٹر ہونی چاہیے!
لیکن عوام کو ثالثی کا چورن بیچا جارہا ہے!!
جو کھیل ڈھاکہ میں کھیلا گیا بنگالی بھائیوں کو جنہوں نے پاکستان بنایا تھا انہیں ملک دشمن کہا گیا وہی کھیل آج پاکستان کی شہہ رگ کشمیر میں کھیلا جارہا ہے اللہ رحم فرمائے
کون کہتا ہے ختم ہوئی کربلا کی جنگ
ہم لڑ رہے ہیں آج بھی نسل یزید سے۔۔۔!
حسین آج بھی قائم ہے اپنی صورت پر
یزید چہرے بدلتا ہے ہر زمانے میں ___!!
#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح
ایک نہتی بلوچ لڑکی نے پوری ریاست کو بے بس کر دیا ۔ جھوٹ اور مکّاری سے بننے والی پاکستانی ریاست ماہ رَنگ سے ہار گئی ۔ عمر بھر قید کی سزا ماہ رنگ کی جیت ہے ۔
I strongly condemn the harsh prison sentence to Mahrang Baloch and other activists. Their only crime was to protest peacefully. Our State will never learn #IStandWithMahrangBaloch
خالد انعم صاحب نے بجٹ 2026 کی کیا زبردست تشریح کی ہے؛
""ایک آدمی نے گھر میں اعلان ��یا کہ جو بچہ دوپہر کا کھانا نہیں کھائے گا، اسے 10 روپے انعام ملے گا۔
سب بچوں نے دوپہر کا کھانا نہ کھایا اور 10، 10 روپے لیے۔ رات کو اعلان ہوا کہ کھانا صرف اسی کو ملے گا جو 10 روپے واپس دے گا"🤦🤦
برطانیہ جو دنیا کی چوتھی بڑی معیشت ہے اس کے سرکاری کار پول میں صرف 86 گاڑیاں ہیں جبکہ پاکستان کے وفاقی کار پول میں 85 ہزار 500 گاڑیاں ہیں، ارشاد بھٹی
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@IrshadBhatti336