Content Writing Department Exciting to announce Executives Team with new faces under the leadership of Areej Fatima
Welcome on board👇
👉Miss Maryam Shahid as Deputy Head
&
👉Miss khansa Riaz as Coordinator
wish you all the best ahead
#ideologicalwarriors
پاکستانی حکمران میڈیا بھول چکے ہیں لیکن ہم پاکستانی عوام کے دل فلسطینیوں کی��اتھ دھڑکتے ہیں فلسطین میں جاری ظلم و بربریت کو اب بند ہونا چاہیے پاکستان سے ایک بار اپنا مطالبہ دوہراتے ہیں فلسطین میں جاری صورتحال اپنا فیصلہ کن رد عمل دیں۔
#PalestinianLivesMatter
#PalestineWillBeFree
💥 A warm welcome to our newest teammate!🌸 We're eager to get to know you and work side by side to accomplish our goals.
🌼𝐂𝐨𝐧𝐠𝐫𝐚𝐭𝐮𝐥𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐨𝐧 𝐭𝐡𝐢𝐬 𝐬𝐭𝐞𝐩 𝐢𝐧 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐜𝐚𝐫𝐞𝐞𝐫..💙.
#Ideologicalwarriors#warriorsofpeace
💥 A warm welcome to our newest teammate!🌸 We're eager to get to know you and work side by side to accomplish our goals.
🌼𝐂𝐨𝐧𝐠𝐫𝐚𝐭𝐮𝐥𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐨𝐧 𝐭𝐡𝐢𝐬 𝐬𝐭𝐞𝐩 𝐢𝐧 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐜𝐚𝐫𝐞𝐞𝐫..💙.
موجودہ پاکستانی معاشرے میں علماء کا کردار نظر انداز نہیں کیا جا سکتا اسی حقیقیت کا مد نظر رکھتے ہوئے ائیڈلوجکل واریئرز ایک مباحثے کا انعقاد کر رہی ہے جس میں کوشش کی جائے گی کہ علماء کی اہمیت اور ان کی زمہ داری اور معاشرے کی تشکیل سے متعلق نوجوان نسل کو اگاہی دی جائے۔
عافیہ صدیقی صرف ایک گھر کی نہیں پوری قوم کی بیٹی ہیں۔اور سچ میں خراج تحسین کے مستحق ہیں وہ لوگ جو اتنے سال گزرنے کے بعد بھی امید اور یقین کیساتھ جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں۔۔
اس نیک مقصد میں شامل کرنے کے لیے ٹیم عافیہ صدیقی اور خاص طور پر میم عائشہ برہان کا شکریہ 🙌❤️
Are you looking for a short workshop?
Then you're almost there !!!
Content writing department is here with an amazing workshop on Keyword Research which will make you learn a lot.
Hurry up guys and enroll yourself!
🔸 Registration fee: Rs 100
Starting from: December 27,
بلال پاشا جیسے باصلاحیت نوجوان کی موت معاشرے کے لیے ایک المیہ ہے ایسے حادثات مذید ہونے سے روکنے کےلئے ضروری ہے کہ ہم اس سے متعلق اپنے نوجوان نسل کو اگاہی دیں۔۔اس ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے content writing ڈپارٹمنٹ نے ایک مباحثے کا انعق��د کیا جس کی میزبانی فاطمہ عزیز نے کی