میرا قلم نہیں کردار اس محافظ کا
جو اپنے شہر کو محصور کر کے ناز کرے
میرا قلم نہیں اوزار اس نقب زن کا
جو اپنے گھر کی ہی چھت میں شگاف ڈالتا ہے
احمد فراز 🥀
ارشد شریف 💔
#قوم_کا_ہیرو_ارشد_شریف
All the love and prayer little angels. We all miss you a lot
. ھمارا خُوں بھی شامل ھے ، تزئینِ گلستاں میں۔
ھمیں بھی یاد کر لینا ، چمن میں جب بہار آئے۔
(اے پی ایس کے شہدا کو سلام۔)
#APSPeshawar
بس مذمت کرو !
حادثہ ہو گیا ہے ,کوئی پھول توڑا گیا ہے کئی لعل لاشیں بن گۓ ہیں
تم ایسا کرو قلبی تسکین کر لو سو الفاظ ڈھونڈو مذمت کرو
اور سمجھو مذمت کے لفظوں سے نقصان کا جو ازالہ تھا وہ ہو چکا ہے
تم ترانے کہو
تم نمازیں پڑھو
بس مذمت کرو
یہ ہی کر سکتے ہو
افکار علوی
#Peshawarblast