اس روم میں کور کمانڈرز کانفرنس اور دوسری اہم ترین میٹنگز ہوتی ہیں، جس کرسی پر وزیراعظم صاحب براجمان ہیں وہاں پر آرمی چیف بیٹھتے ہیں۔۔ (ووٹ کو عزت مل گئی)
I have never been great fan of SMQ, but today the way he replied to American Journalist about institution involvement in state policy it was amazing and I am loving it.
وزیراعظم صاحب۔۔آج نواز شریف صاحب 22 گاڑیوں کےکارواں کےساتھ پیشی پر آئے۔۔
یہ اس لئے بتا رہا ہوں کہ کل رات آپ نے کہا تھا کہ اگر کہیں بھی سرکاری پیسہ ضائع ہوتے دیکھیں تو مجھے بتائیں۔۔
میں بحیثیت عام پاکستانی شہری پاک فوج سے ہاتھ جوڑ کر گزارش کرتا ہوں کہ خدارا عمران خان کی سیکیورٹی کی ذمےداری وہ خود اپنے ہاتھ میں لیں۔ خان صاحب کی زندگی پوری قوم کے لیے بہت ضروری ہے۔ہم صرف فوج پر ہی اعتبار سکتے ہیں۔
اگر آپ متفق ہیں تو اس ٹویٹ کو آگے پھیلائیں۔
@AsimBajwaISPR
يا اللہ تجھے اپنی عزت و جلال عظمت اور اپنی خدائی کا واسطہ عمران خان کو لمبی زندگی اور صحت عطا کر۔ 70 سال بعد اس غریب مظلوم اور کرپٹ حکمرانوں کے ہاتھوں پسی ہوئی قوم کی حالت زار بدلنے کا وقت آیا ہے۔ یا اللہ تو ہم پر رحم فرما اور وسیلے کو جو تو نے ہمیں عطا کیا ہے زندہ سلامت رکھ