@ImranRiazKhan ابراہیم علیہ السلام نے صحرا میں کھڑے ہو کر لوگوں کو رب کی طرف پکارا جب سننے والا کوئی نہ تھا کائنات کے رب نے اس آواز پر تا قیامت لوگوں کو پابند کر دیا کعبہ میں حاضری دینے کیلیے۔۔۔ بیشک وہ رب العالمین بند دروازوں سے رستے نکالنے والا ہے
پوری قوم اپنا فوکس صرف مسٹر خان کی رہائی احتجاج علیمہ خان پر رکھے ۔ بہت سے لوگ سوال پوچھ رہے ہیں بھارتی وزیرخارجہ کس سے مخاطب ��ھا ان کو جواب ہے رجیم چینج والے اداروں سے مخالب تھے ،ادارے کے چیف سے مخالب تھے ۔جس طرح مسٹر خان نے کہاتھا وزیراعظم تو میں تھا پھر سائفر میں کس کو مخالب کیا گیا تھا وہی جواب ادھر بھی وہی جواب سائفر میں تھا ۔وہ چیف جس کی سیلکشن امریکہ کے ادارے کرتے ہیں ۔اس سے مخاطب تھے کہ آپ جواب نہیں دیں گے ۔یہی مطالبہ امارات ،سعودیہ نے کیا کہ آپ جواب نہیں دیں گے ،یہ ایک کمپرومائز جنگ تھی جو ابھی پارٹ میںُ ہو گی ۔
جتنی باتیں قوم کو بتائیں گی ہیں وہ صرف ٹائم پاس ہے ۔ کسی قسم کی کوئی رہائی نہیں ہو رہی ۔ٹرمپ نے قطر امارات سعودیہ میں پاکستان ادارے کے بھیجے گے لوگوں کے ساتھ مسٹر خان کے بارے میں بات ضرور ہوئی ہے لیکن امارات سعودیہ نے پھر گرین سینگل ادارے کو دیا ہے ۔ جو یوم تشکر پاکستان میں منایا جا رہاُہے وہ اس بات پر منایا جا رہا ہےکہ ادارے کو اب ٹرمپ کی طرف سے زیادہ پریشر مسٹر خان کے لئے نہیں ڈالے گا ۔وہی تین ممالک چار سے پانچ ٹریلن کا پیکج ٹرمپ کو دے سکتے ہیں کیا وہ پاکستان کے ادارے کے ساتھ کھڑے ملکوں کا نہیں سوچے گا ۔
🥷🏼🪐 پاکستان کی عوام کا احتجاج علیمہ خان کی قیادت میں وقت کی ضرورت ہے ۔@ImranKhanPTI
✍️🥷🏼👣 ورنہ آپ جس طرح طیارے امارات انڈیا سعودیہ میں اتر رہے ہیں یہ زبردستی لے کر جا سکتے ہیں آپ لوگوں کو جنگ کے دھویں میں رکھا جائے گا ۔خان کو اگر جیل میں ڈرون گرانے کی دھمکی دے سکتے ہیں وہ کچھ بھی کر سکتے ہیں ۔
ادارے کے نام ۔🪐🥷🏼👁️قوم کو بتائے آپ نے خان کو بریفنگ ڈرانے دھمکانے جیل پر ڈرون گرانے ،ویڈیو ریکارڈ کرانے ،معافی کے لیے دی تھی ناکہ ��پ صحافیوں کے زریعے جھوٹ پھیلائیں ۔اس جنگ کے دوران تین بار لوگ جیل گے اور تین بار اپنے مفادات حاصل کرنے کی کوشش کی گی ۔لیکن وہ پھر بھی نہ ٹوٹا نہ ٹوٹے گا ۔آپ نے کتنے حملے کرا لیے جنگ تک دروازے پر لے آئے ،لیکن نتیجہ زیرو ہے ۔اس لیے قانونی طور پر رہا کرنا ہو گا عزت سے رہا کرنا ہو گا ۔عدالتیں آپ کے حکم کی منتظر ہیں ۔اگر آپ لوگ ن لیگ پی پی کے لیے سوچتے رہے تو کچھ حاصل نہ ہو گا ۔
🥷🏼 🥷🏼 صرف علیمہ خان کے لائحہ عمل دیں گی ۔مراد سعید کے ٹوئٹ آپ کی رہنمائی کریں گے ۔
جو صحافی جھوٹ پھیلا رہے ہیں ان سے بچیں ۔ان کو جو لکھ کر دیا جاتا ہے وہ لوگ وہی قوم کو سناتے ہیں ۔اپنی توجہ صرف خان کی رہائی اور دی ہوئی قیادت پر پریشر ڈالنا جاری رکھیںُ۔کیوُنکہ خان کو دئے ہی دونمبر لوگ تھے ۔ان سے کام کیسے لینا ہے ورکروں پر ہے ۔
🪐🥷🏼👣🥷🏼👁️🥷🏼 قیادت کے نام ۔جنید اکبر اگر احتجاج کو لیڈ کرتے ہیں تو دو باتیں ہو سکتی ہیں یا تو جنید احتجاج کو لیڈ کرتے کامیاب ہو جائے گا یا احتجاج کو لیڈ کر ادارے کو مزید ایک سال اور دے دے گا کہ وہ مسٹر خان کو ایک سال اور اندر رکھ سکیں ۔کیوُنکہ جب جب مسٹر خان کی رہائی کا ضرور پڑتا ہے اسی وقت کچھ مخبر اندر کی خبریں لیک کر کے ادارے کے پلان میں شامل ہو جاتے ہیں ۔جس سے حق والوں کا پلان بری طرح تباہ ہوتا رہا ہے ۔اب جو بھی احتجاج کو لیڈ کرے گا وہ یا تو رہا کرے گا یا اندر رکھنے کا زریع بنے گا ۔یہ وقت بتائے گا ۔ہمارا مطالبہ ہے کسی بھی ادارے کی طرف سے دیے گے لیڈر اور ان کے سب لیڈروں پر اعتماد کی بجائے علیمہ خان احتجاج کو لیڈ کریں ۔اور پوری قیادت علیمہ کو اعتماد رکھے ۔علیمہ پر حملہ بھی ہو سکتا ہے اس کی حفاظت ایک الگ مسلہ ہوگی
بزدل کمزور گھروں میں بیٹھ جائیں بہادر ہی سامنے آئیں احتجاج لیڈ کرنا ہے یا بھاگنا ہے معافی نہیں ئے سوچ کر آگے ائیں ۔ہم ہزاروں بزدولوں کے لیے ایک لیڈر کی زندگی ہار نہیں سکتے 🥷🏼🚨👣🪐۴-۷۱۹🥷🏼🪐۹۲۷۱۸۲✋🏿🥷🏼👀🪐۷۳۶۲۸۲🪐🥷🏼👣🪐🥷🏼۰۱۸۳🪐🪐🥷🏼
عوام کا قتل خون مسلط کی گی حکومت آپ کی مرضی سے کریں ،ظلم کا بازار آپ گرم کریں اور معافی سب کو مسٹر خان دے ؟یہ کون سے قانون آئین میں ہے ۔زرا سمجھا دیں
جو قتل کرتا ہے سزا بھی اسی کودینی ہوگی یہ تو اسلام اور حکم محمدی ہے ۔ادارے کی مارشل کورٹ یہ جانتی ہیں ۔
جناب اعلی ادارہ اور آپ مذاکرات میں اگر آپ سنجیدہ ہیں ؟ تو پیپر پر سائن کر کے دینے کے لیے کیوں زور ڈالا جا رہا ہے ۔کسی قسم کا بیان ،یا ریٹن فارم مین مسٹر خان نہیں دے گا ۔اگر آپ سنجیدہ ہیں آپ نے بیس سے پہلے آزاد کرنا ہے یا نہیں کرن�� اس کا لکھائی اور سائن کی شکل دینے سے کوئی لینا دینا نہیں ہونا چاہے۔
جو @ImranKhanPTI 🥷🏼🪐6/98لوگ پی ٹی آئی کی آزاد قیادت کے وکلا کہ رہے ہیں لکھ کر یا ریکارڈ پیغام دینے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ،جو خان کو آج الٹے مشورے دے کر گے ہیں -ان سب کو زمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے میڈیا پر اکر اپنے چہرے دیکھا کر یہ بات بتانی چاہیے کہ آپ لوگ خود چاہتے ہیں لکھ کر اور ریکارڈ کی صورت میں ادارے کو بیان دے دینا چاہیے ۔ایسی کسی بھی کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا ۔
کسی قسم کی کوئی ڈھیل کوئی معافی ،کوئی سمجھوتہ نہ ہوا تھا نہ ہو گا ۔جو کرنا ہے کریں ،گولی مارنی ہے مار کر دیکھ لو ۔
ادارے کو سب سے پہلے جو من گھڑت جھوٹ پر مبنی رپورٹ پیش کی گی ہے وہ سالانہ نہیں ہے پہلے وہ کور ��مانڈر کانفرنس میں پیش کرنی چاہیے ۔جو کوئی بھی سائن کرے گا وہ خود زمہ دار اور ریاست کے ساتھ بے وفائی کرنے والوں کا ہم نواں ہو گا ۔امید ہے اصلی رپورٹ کل تک جمع کرا دی جائے گی ۔
تین باتوں پر سمجھوتہ نہیں ہے نہ ہوگا ۔
مسٹر خان کی قانونی طریقے سے رہائی ،کسی ڈیل کسی سمجھوتے کسی افر کے بغیر
مینڈیٹ کی واپسی جو ادارے کی رپورٹ کے مطابق 202نیشنلُ سیٹ ہیں واپس کرنی ہو گی ۔
نومبر 26کے شہیدوں کی موت کی انکوائری کسی صورت پیچھے نہیں ہٹا جائے گا ۔آپ نے گولی اجازت لے کر چلائی رپورٹ میں یہ کیوں نہیں بتایا کس نے اجازت دی ؟
گولی چلانے کی ہمت ہے تو گناہ قبول کرنے کی بھی طاقت ہونی چاہیے ۔
Hopefully, the facts will not be concealed over in the original report, and will be presented soon.
افسوس ہوا بُڈّی ۔مسٹر آصف غفور آپ سے مجھے یہی امیدتھی ،آپ کیسے جاتے ہوئے جرنل اکرام کو کہ کر گے ہیں مسٹر عمران کو معافی مانگ لینی چاہیے ؟ آپ خود اس رجیم چینج کا شروع سے آخر تک حصہ رہے ،چیف منیر کے اتے ہی آپ کورکمانڈر کوئٹہ لگ گے ،جہاں آپ نے نہ صرف جرنل سرفراز کی رپورٹ میں تبدیلی کر کے جی ایچ کیو بھیجا آپ کے دور کور کمانڈر آرمی کا جو ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوا ،آپ نے اس کی انکوائری بند کردی ۔آپ کے دور کمانڈر دہشت گردوں نے ایران بارڈر پر حملے کیے آپ کے دور کور کمانڈر تیل کی سمگلنگ عروج پر رہی آپ نے اس کی انکوائری بھی بند کر دی ،ہر کام نکل جانے کے بعد آپ مخلتف عہدوں پر تعینات ہوتے رہے ،ایک دوست ہونے کے ناطے آپ سے یہ امید نہیں تھی کہ آپ اب کہ رہے ہیں مسٹر عمران کے پاس مذاکرات اور معافی کی طرف جانا چاہیے ۔شرم انی چاہیے ،آپ تو اتنا نہ کر سکے جس گروپ نے فوج کے اپنے ہی لوگ شہید کیے ان کے گھر والے یا میس میں ان کے لئے مذمت کا اظہار کرتے ،آپ لوگوں کو لانچ کرنے سے پرہیز کریں امید ہے پردے کے پیچھے سے آپ آفریدی کی طرح کسی اور کو لانچ نہیں کریں گے ۔آپ کو یوکے کی نیشلنٹی مبارک ہو امید ہے بچوں کے پاس اچھا وقت گزاریں گے ۔اور فارغ وقت میں ضرور سوچیے گا آپ نے کتنا بڑا نقصان کیا ہے ملک وقوم کا اس رجیم کا ساتھ دے کر ۔ کوئی ایسا کارنامہ ضرور بتائے گا جس پر قوم آپ پر فخر کر سکے ؟ مسٹر عمران نہ مذاکرات کرئے گا ،نہ ڈھیل نہ ڈیل دے گا ۔اگر مذاکرات کرنے تھے چوروں کو قبول کرنا تھا تو وہ جہاں تک نہ اتا ،لیکن جو مشورے آپ دوسروں کے زریعے پہنچا رہے ہیں ہمیں پتہ ہے کون پہنچا رہا ہے وہ آپ اپنے پاس رکھیں اور باقی زندگی ندامت شرمندگی میں ضرور گزاریے گا کہ آپ نے اسوقت ہمارا ساتھ نہیں دیا جب قوم آپ سے امید کر رہی تھی ۔سوچیے گا ضرور ۔
Any government that murders its own innocent citizens is illegitimate, and the November killings by Pakistani forces is no exception. No regime should silence its people through violence. I stand with my Pakistani brothers and sisters in calling for justice and freedom.
عمران خان کے حق میں باہر سے جتنے بھی ٹویٹس آرہے ہیں اسے ریٹویٹ کرتے جاٸیں، پھیلاتے جاٸے، کمینٹس کرتے جاٸے اور ویوز دیتے جاٸے، اس سے بہت طاقتور پیغام جاتا ہے اور اسے دیکھ کر دیگر لوگ بھی اواز اٹھانا شروع کردیتے ہیں۔ شاباش میرے شیرنیوں اور شیرو
عمران خان نے آج قیادت کی خوب ایسی کی تیسی کر دی!
9مئی اور 26 نومبر کی تحقیقات کیلئے کمیشن قائم کریں، شہدا پر بات کریں، لوگوں کو بتائیں، بے گناہ قیدیوں کو رہا کریں، یہ دو مطالبے نہ مانے گئے تو سول نافرمانی کی تحریک شروع کریں، عالمی میڈیا کے سامنے تمام ثبوت رکھیں، اوورسیز پاکستانیوں کو اعتماد میں لیں، ان کا کردار انتہائی اہم ہے۔ عمران خان
عوام کو خود کچھ کرنا ہوگا ورنہ جو بچھی کھچی قیادت تھی وہ بھی اسٹبلشمنٹ کے ساتھ اپنا سیٹلمنٹ کرکے عمران خان کو اسٹبلشمنٹ کے حوالے کرچکے ہیں، سواٸے چند قیادت کے جو اب تک منظر عام پر نہیں اور کچھ وفادار جیلوں میں ہیں، جیسے کہ سرفراز چیمہ، یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، محمود الرشید اور مراد سعید جیسے رہنما جو اب تک کھڑے ہیں، باقی صرف ہاں میں ہاں ملا رہے ہیں!
یہ ٹیوٹ پبلک کے لیے نہیں ہے ۔
ہم شرمندہ ہیں ۔جو ہوا اندر کی غداری کے بغیر ممکمن نہ تھا ۔سب حوصلہ رکھیں ،اور مضبوط رہیں ۔تم جی تم دی��ھ لو خون بہا ہے مرے نہیں ہے ۔گولی مار کر کہتے ہیں تم لوگ ہار گے ۔کہتے ہیں خبردار ہمارے راستے میں ائے ۔
بچوں کو اغوا کر کے کہتے ہیں تم لوگ ہار گے۔
بچوں کے گولیاں مار کر کہتے ہیں تم لوگ ہار گے ۔
لوگوں کی لاشیں دفن کر کے کہتے ہیں تم لوگ ہار گے ۔
لوگوں کی لاشیں کیمیکل میں ڈال کر کہتے ہیں تم لوگ ہار ۔
دشمن نے جب کارگل پر لاشیں گرائیں تھی ۔ اس نے بھی قدر کرتے ہوئے دفنایا تھا ،جس کی ویڈیو اس وقت کے آئی ایس پی آر اور فوج کے چیف مشر�� کو بھیجی گی تھی ۔لیکن ادارے نے اپنی جھوٹی انا ،ضد اور عوام کی نظروں میں سبکی ،بے عزتی کی ڈر سے لاشیں قبول نہیں کی تھی ۔اسی طرح پہلے گولی چلا کر شہید کرتے ہو پھر لاشیں بھی ساتھ لے جاتے ہو ۔
کیا یہ ہار ہے ؟ یہ فیصلہ عوام پر ہے .
گولی کا مقابلہ نہتے لوگ کریں نہ تو دنیا میں کہیں ہوا،نہ دنیا نے اپنے ملک میں دیکھا ہے ،لیکن آپ لوگوں نے وہ کر دیکھایا ہے ۔
اگر جواب میں گولی چلتی جس کی آپ لوگ امید کر رہے تھے اس وقت کئی ہزاروں لاشیں پڑی ہوتی اور نقصان کس کا تھا ؟عام عوام کا ۔آپ لوگ جیت کر ہارے ہو ،ہم لوگ مر کر ہارے نہیں دوبارہ کھڑے ہیں ،اور اپنے ملک اور قوم کے لیے کھڑے تھے اور کھڑے ہیں ،
حق اور باطل کی لڑائی جاری رہے گی ،امریکہ جریدے نے جو لکھا وہ سو فیصد سچ ہے ،ڈاکڑ کو چھوڑ دو اور ہمارے لوگ بھی چھوڑ دو ،گولی تم نے چلائی ہے ،دنیا بھر میں لیک کا سلسلہ روکے گا نہیں ۔
قوم نے پوری کوشش کی جب ہار نظر انے گی تو گولی چلا دی اس سے بزدل اور ��رپوک کیا فوج کہلانے کے قابل ہے ۔
اللہ کا انصاف ضرور ہو گا ۔
قوم کو ڈٹ کر کھڑے ہونا ہے ۔خان قوم اور ہم کوئی جھکنے والا نہیں ۔مراد بھی ٹھیک ہے ۔جو شہید ہوئے ان کے لیے دعا کیجے گا ۔
✋🏿پانچ انگلیاں ✋🏿👁️🥷🏼
پختون ہمارے بھاٸی ہیں، پختون ہمارا خون ہے، پختون اس ملک کی شان ہے، پختون اس ملک کی غیرت ہے، پختون نے اس ملک پر سب سے زیادہ جانیں قربان کٸے ہیں۔ پختون ایک للکار ہے، پختون اس ملک کے غداروں کے لیے ایک ڈراونا خواب ہے۔ پختون کے لیے ہمارے دلوں میں عزت و احترام پہلے سے کٸی زیادہ ہے۔ پختونوں کے خلاف یہ گھٹیا اور شرمناک کارواٸیاں تمہارے لیے انتہاٸی سنگین ہوسک��ے ہیں۔ پختون تمہاری زندگیوں کو جہنم بنا دیں گے۔ ہوش کے ناخن لیں بےشرموں!
عمران خان کی جیل میں مورال بلند ہے، چہرے پر کسی قسم کا کوٸی خوف و پریشانی نہیں، عمران خان بلکل فٹ ہے، عمران خان ڈٹ کر کھڑے ہیں۔
جیل میں ملاقات کرنے والے کمزور افراد باہر آکر قوم کو یہ کہانیاں سنا کر عوام کو ٹھنڈا کیا جاتا ہے۔ عوام کو اس باتوں ورعلایا جارہا ہے!
کیا آپ لوگ جانتے ہیں کہ اِس وقت 7 سو سے زائد کارکنان لاپتہ ہوگئے ہیں، ماں باپ تھانوں میں ڈھونڈ رہے ہیں تو کوئی ہسپتالوں میں، کوئی سڑکوں پر تو کوئی قبرستانوں میں!