کے الیکٹرک کے خلاف بننے والے کراچی الائنس کے بانی رکن @UmairSolangiPK کی کے الیکٹرک کے مظالم اور کمر توڑ دینے والے ٹیکسز کے بارے میں میٹرو ون نیوز کے اینکر پرسن @akhtarshaheen سے خصوصی گفتگو
بلاول بھٹو زرداری کا پی پی پی کلچرل ونگ ضلع شرقی کے رہنما عبداللہ سولنگی کے انتقال پر اظہار افسوس
مرحوم عبداللہ سولنگی کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
مرحوم کے بیٹے عمیر سولنگی اور لواحقین کے غم میں برابر کا شریک ہوں اور ان کے لیے صبر جمیل کی دعا کرتا ہوں: بلاول بھٹو زرداری
#BoloPakistan
@BBhuttoZardari
Soyem of my father Abdullah Solangi will be held on Today 22nd October between Namaz-e-Zuhar to Asar at my residence in Azeem Pura, Shah Faisal Colony Karachi. For contact 03133356659
My father @AbdulahSolangi passed away. His Namaz-e-Janaza will be offered Today 21st Oct after Namaz-e-Zohar at Jama Masjid Madina Azeem Pura, Shah Faisal Town, Karachi. May Allah grant him highest rank in jannah. Ameen
My mobile +923133356659
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پی پی پی کلچرل ونگ ضلع شرقی کے رہنما عبداللہ سولنگی کے انتقال پر اظہار افسوس
مرحوم عبداللہ سولنگی کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا: بلاول بھٹو زرداری
مرحوم کے بیٹے عمیر سولنگی اور لواحقین کے غم میں برابر کا شریک ہوں اور ان کے لیے صبر جمیل کی دعا کرتا ہوں: بلاول بھٹو زرداری
دعاگو ہوں، اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماے، بلاول بھٹو زرداری
#SUNONEWSHD
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پی پی پی کلچرل ونگ ضلع شرقی کے رہنما عبداللہ سولنگی کے انتقال پر اظہار افسوس
مرحوم عبداللہ سولنگی کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا: بلاول بھٹو زرداری
مرحوم کے بیٹے عمیر سولنگی اور لواحقین کے غم میں برابر کا شریک ہوں اور ان کے لیے صبر جمیل کی دعا کرتا ہو��: بلاول بھٹو زرداری
دعاگو ہوں، اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماے، بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
My father Abdullah Solangi passed away today in Karachi due to heart attack. Please pray for his maghfirah. May Allah grant him highest rank in jannah. Ameen
With Justice Minallah’s note we now have 4 justices on record. it is clear the CJs opinion is the minority judgement. The CJP & SC must act immediately to undo this unconstitutional bench fixing. This is only way the dignity of the supreme court can be resorted. 1/2
Really thankful for the Karachi Division’s volunteers of #PPPDigital for attending the event in large number. Next destination is #Multan and #Lahore. Inshallah on 28th April will host the event in Multan and 30th April in Lahore. Plz get ready 👍 Bhutto Dai Narai Wajan Gai ✌️
4 اپریل پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، اس دن سپریم کورٹ کے ہاتھ خون سے رنگے تھے۔ اُس فیصلے کی بازگشت آج بھی پورے ملک میں گونج رہی ہے۔ سپریم کورٹ کو 12 سال سے زیر التوا ریفرنس کو سننا ہوگا اور انصاف دینا ہو گا۔ #SalamBhutto
پاکستان کے پہلے منتخب وزیراعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کے عدالتی قتل کے 44 سال بعد بھی قوم انصاف کی منتظر ہے۔ جو عدالتی نظام سابق وزرائے اعظم کو انصاف نا دے سکا، اس سے عام آدمی کیسے انصاف کی امید رکھے؟
#SalamBhutto
آج میں نے ضلع شرقی میں ضیامحی الدین فلائی اوور کا افتتاح کیا ہے، اس حلقے سے خان صاحب منتخب ہوئے تھے مگر حکومت سندھ نے صرف 5 ماہ میں وہ کر دیکھایا جو وزیراعظم ہونے کے باوجود عمران خان 4 سال میں نہیں کرسکے۔ یہاں ایک انڈرپاس بھی زیر تعمیر ہے جس کے افتتاح کیلئے جلد واپس آؤنگا۔