*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*اپنی طاقت پر گھمنڈ مت کیجئے بلکہ کسی ہسپتال میں جا کر ایسے مریضوں کو دیکھیں جو کروٹ بدلنے کیلئے بھی کسی کے محتاج ہیں*
😭😭
چشمہ کا شفاف پانی بھی جگہ جگہ سے ہو کر گزرے تو لوگ پینے سے انکار کر تے ہیں لوگ پیاس برداشت کر لیتے ہیں لیکن گندا پانی پینا پسند نہیں کرتے ایسے ہی مرد اور عورت کا کردار ہوتا ہے جب گندہ ہو جاتا تو اس کی اہمیت کھو جاتی ہےاپنے کردار کو ہمیشہ ��فاف رکھو نہ کہکیچڑ بناؤ
دعاؤں میں یادکر