پیار سے سمجھائی گی ہر بات سمجھ آجاتی ہے لیکن وقت اور موقع دیکھ کر سمجھانا چایے
لیکن ان کو نہیں سمجھ آسکتی جو ہر وقت غصے میں رہتے ہوں اور سمجھنا ہی نہیں چاہتے۔۔۔!!!
#نیہا🌹
@afshan_e تلخ حقیقیت پر لکھی تحریر اگر حقائق پر مبنی ہو تو بلکل لوگ پڑھتے ہیں
لیکن جھوٹ بہتان
ایسا لکھاری جو ہر وقت چک چک کرے
اور غصہ میں تلخ حقائق بھی لکھ دے تو لوگ اہمیت نہیں دیتے
تلخ حقائق بیان کرتے ہوئے بہت سے عوامل کو سامنے رکھنے پڑتے ہیں
پیار میں کی گئ بات سمجھ آجاتی لیکن غصے کی نہیں
Nearly 5 years of using Twitter & never tweeted once that I'm gonna unfollow all those who don't give attention to my tweets. As a matter of fact it's upto them, If u do so then u simply need to grow up & with u unfollowing 'em, they'll unfollow you too & likely won't fb again.
یہ سفر بھی کتنا طویل ہے، یہاں وقت بھی کتنا قلیل ہے
کہاں لوٹ کر کوئی آئے گا، جو گزر گیا سو گزر گیا۔۔۔!!
وہ وفائیں تھیں یا جفائیں تھیں، یہ نہ سوچ کس کی خطائیں تھیں
جو تیرا ہے اُس کو گلے لگا ، جو گزر گیا سو گزر گیا۔۔۔!!!
#نیہا_کی_ڈائری