پی ایچ اے جلوزئی ہاوسنگ سکیم میں سیکرٹری ہاؤسنگ کی کھلی کچہری�� پلاٹس کی خرید و فروخت پر ٹیکس کی شرح میں اضافہ پر تحفظات
https://t.co/Db2KxRnKgu
#RealEstate #Pakistan #property
ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی کارروائی ، غیر متعلقہ لوگوں کو پلاٹ الاٹ کرنیوالے سی ڈی اے کے 4 افسر گرفتار کر لئے۔
https://t.co/o8nCw5i6Uk
#RealEstate#pakistan#property
ہاؤسنگ ڈیپارٹمنٹ پشاور کی ڈیجیٹلائزیشن کا فیصلہ! وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی ڈاکٹر امجد علی کی صدارت میں اجلاس، ڈی جی عمران وزیر کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے وقت کی بچت اور منصوبوں کی شفاف نگرانی ممکن ہوگی۔
https://t.co/cGxemlovH6
خیبر پختونخوا کے وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو نے کہا ہے کہ شہریوں کو پاک صاف اور سر سبز ماحول کی فراہمی کے لئے تمام وسائل کو بروئے کار لا رہے ہیں۔
https://t.co/R6AYkG9L5r
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت اجلاس میں غیرمستعمل صنعتی زمینوں کی واپسی کا بڑا فیصلہ! اربوں روپے مالیت کی اراضی واپس لی جائے گی۔
https://t.co/1xWZ4XyWnm
راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کانفرنس روم میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں سکیورٹی۔، ماحولیاتی خدشات اور نجی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کیلئے منظوری کے عمل سے متعلق اہم امور پر غور کیا گیا۔
https://t.co/9uzE9vPz6O
حکومت کی نیٹ میٹرنگ پالیسی میں ترامیم کے بعد مقامی سولر مارکیٹس میں قیمتوں میں تبدیلی ہوئی اور سولر پینل کی قیمتوں میں کمی ہونا شروع ہو گئی ہے۔
https://t.co/AvO0pOdOs6