انا للّٰہ وانا الیہ راجعون۔
Life is so unpredictable. Today I was just trolling my messenger chat list, found cnvarsation of My 7 deceased frnds & colleagues. All were my age fellow, some jnr, few snrs. They were living a worthy life full of dreams & achievements.
@ZarlashtaW A lady who escaped her country just to avoid the barbarian Taliban regime is now advocating for the filthy Taliban regime. Hypocrisy at the peak. She can't even visit her ancestral land but barks like a slut. Nmak Haram afghanis
@RealWahidaAFG Look who is talking. A nation whose more than 50 percent population is migrants in other countries bcos there is terrorists Taliban regime in the country who supports terrorism across the border.
i'm 28. Instead of regretting that I can't wake up to age 18 again, I pretend to myself that I'm 90 and I've woken up at age 28 again, and that I get to magically, wonderfully have the next 62 years again.
@AdityaRajKaul Islam forbid to attack place of religion, however hindutva RSS ideology have been doing it for yrs. Babri masjid, operation blue Star of golden temple
https://t.co/id5NO01ptP
آپریشن بلیو اسٹار اور 1984 کا سکھ قتلِ عام
یکم جون 1984 کی دوپہر، Amritsar میں ہرمندر صاحب پر بھارتی فوج نے حملہ کیا۔ اُس دن سے 10 جون تک بھارتی فوج کے ٹینک، توپ اور ہیلی کاپٹر Golden Temple پر یوں برسائے گئے کہ اکال تخت کا سفید سنگِ مرمر سُرخ لہو سے رنگ گیا۔ سرکاری اعداد و ��مار 575 اموات پر اَڑ گئے مگر برطانوی پارلیمانی ریکارڈ مانے تو تین ہزار تک بے گناہ سکھ یاتری مَلبے تلے آئے۔
فوجی کمانڈروں نے سات وِجیئنٹا ٹینک اکال تخت کے رخ پر سیدھے داغ دیے۔ گولے صرف پتھر نہیں توڑتے وہ روایتیں جلاتے ہیں۔ سکھ ریفرنس لائبریری کو آگ لگائی گئی گروؤں کے اصل مکتوبات اور تین صدیوں کی مخطوطاتی میراث راکھ ہوئی۔
تین جون کو پنجاب پر 36 گھنٹے کا بلیک آؤٹ مسلط ہوا۔ بجلی کاٹ کر زرہ بند دستوں نے راستے بند کر دیے اور ہزاروں زائرین، جن میں خواتین، بچے اور بزرگ شامل تھے، اندر محصور رہ گئے۔ نکلنے کی کوشش کرنے والوں کو دہشت گرد کہہ کر موقعے پر گولی مار دی گئی۔ بھارتی ہندوؤں کے ہاتھوں سکھ نسل کشی یہیں تک محدود نہ رہی بلکہ👇
آپریشن بلیو اسٹار اور 1984 کا سکھ قتلِ عام
یکم جون 1984 کی دوپہر، Amritsar میں ہرمندر صاحب پر بھارتی فوج نے حملہ کیا۔ اُس دن سے 10 جون تک بھارتی فوج کے ٹینک، توپ اور ہیلی کاپٹر Golden Temple پر یوں برسائے گئے کہ اکال تخت کا سفید سنگِ مرمر سُرخ لہو سے رنگ گیا۔ سرکاری اعداد و شمار 575 اموات پر اَڑ گئے مگر برطانوی پارلیمانی ریکارڈ مانے تو تین ہزار تک بے گناہ سکھ یاتری مَلبے تلے آئے۔
فوجی کمانڈروں نے سات وِجیئنٹا ٹینک اکال تخت کے رخ پر سیدھے داغ دیے۔ گولے صرف پتھر نہیں توڑتے وہ روایتیں جلاتے ہیں۔ سکھ ریفرنس لائبریری کو آگ لگائی گئی گروؤں کے اصل مکتوبات اور تین صدیوں کی مخطوطاتی میراث راکھ ہوئی۔
تین جون کو پنجاب پر 36 گھنٹے کا بلیک آؤٹ مسلط ہوا۔ بجلی کاٹ کر زرہ بند دستوں نے راستے بند کر دیے اور ہزاروں زائرین، جن میں خواتین، بچے اور بزرگ شامل تھے، اندر محصور رہ گئے۔ نکلنے کی کوشش کرنے والوں کو دہشت گرد کہہ کر موقعے پر گولی مار دی گئی۔ بھارتی ہندوؤں کے ہاتھوں سکھ نسل کشی یہیں تک محدود نہ رہی بلکہ👇
@UrduVirsa موجیں بہم ہُوئیں ، تو کِنارہ نہیں رہا
آنکھوں میں کوئی خُواب دوبارہ نہیں رہا
گھر بچ گیا کہ دور تھے، کُچھ صاعقہ مزاج
کُچھ آسمان کا بھی اِشارہ نہیں رہا
بُھولا ہے کون ایڑ لگا کر حیات کو
رُکنا ہی رخشِ جاں کو گوارا نہیں رہا
پروینؔ شاکر ¹⁹⁹⁴-¹⁹⁵²
@TheVBB_Official@Alikhanyzai After serving these muhajir for 40 yrs. Providing them accomodations, food, business and hospitality now if the peace has returned to Afg, there should be no problem in sending them back to native afg. What's the problem in this
’نیویارک انٹرنیشنل اولیو آئل کمپیٹیشن‘، دنیا کے سب سے بڑے زیتون کے تیل کے مقابلے میں ضلع لورالائی کے ایک کسان کے باغ سے حاصل کردہ تیل کو عالمی سطح پر بہترین معیار کا تسلیم کیا گیا ہے۔ 1200 سے زائد برانڈز نے شرکت کی جس می�� ’لورالائی اولیوز‘ نے سلور ایوارڈ حاصل کیا۔
#oliveoil
Here @CChristineFair discusses alleged Indian involvement in Balochistan and why she believes Pakistan emerged stronger from the recent conflict with India. Watch the entire webinar here:
https://t.co/6fd2U7KJjj
ہم نے موجودہ لڑائی میں اپنی ا��ئر فورس کی اور کمزوریاں دکھا دی ہیں بلاکوٹ حملے میں جو ہم نے کمزوریاں دکھائیں تھیں اس بار اور کمزوریاں ظاہر کر دی ہیں بھارت نا صرف الیکٹرونک وارفیئر ��یں کمزور ہے بلکہ جنگ کی پلاننگ میں بہت کمزور دکھائی دیا ۔۔۔۔
ایک بھارتی تجزیہ کار