@OfficialDGISPR Seeing is believing sir. People seeing something different than your continuous threats & warns. Over 100 days gone, Kashmiris waited for u but u forced them to change their mind from Pakistan to other friends. Just wait for few days more, u will hear "all died of hunger".
لمحہء فکریہ:
بات جب پاک فوج کے گریبان تک پہنچی تو فوج کو ھوش آیا کہ کچھ غلط ھو رہا ھے۔ یعنی یہ کہ عوام اور ملک کو کوئی لوٹ کے بھاگے یا اسے بھگا دیا جائے تو فوج کا اس سے کوئی تعلق نہیں۔ حیرت ھے کہ پھر اسی فوج کو عوام کی حمایت بھی درکار ھوتی ھے۔
پاکستانی یک زبان ھو کر کہتے "جاو کوالالمپور سمٹ میں شرکت کرو اور اسلامی بلاک بناو، ساڈی خیر ھے"۔
وزیروں، مشیروں سے مشورے کروگے تو پھر عوام کا منفی رویہ بھی برداشت کرنا پڑے گا خان صاحب۔
پہلے یہ تو چیک کرو، کیا واقعی چالیس لاکھ پاکستانی سعودیہ میں کام کرتے ہیں یا ہمارے معصوم لیڈر کی لاعلمی سے فائدہ اٹھایا گیا۔
عوامی لیڈرز فیصلے کرنے سے پہلے عوام سے مشورہ کیوں نہیں کرتے؟
اگر عمران صرف ایک دن کی مہلت مانگ کر سعودیہ میں رہائش پزیر پاکستانیوں سے پوچھ لیتے تو تمام
Mr. PM IK, u are just focusing India in every tweet. Are u keeping your eyes on Pakistan's internal matters? Let me remind u, u are Prime Minister and not Foreign Minister of Pakistan. Let Army & Agencies keep their eyes on India's activities. It is their job.
We thank you Modi for helping all dominations in India to give them opportunity to make their own independent States and dislocate themselves from India.