مَا نَقَصَ ��َالُ عَبْدٍ مِنْ صَدَقَةٍ
کسی بندے کا مال صدقہ خیرات کی وجہ سے کم نہیں ہوتا
किसी बंदे का माल सदक़ा खै़रात की वजह से कम नहीं होता।
The wealth of a slave (of Allah) shall not be decreased by charity
Kisi bande ka maal sadqa kherat ki wajah se kam nahi hota.
سنن ترمزی
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
اصلاحی باتیں
✦✦ــــــــ✦✦
★ اچھےسےاچھے پھول کی مہک بھی کچھ دن بعدختم ہو جاتی ہے لیکن اچھے اخلاص اور اچھے سلوک کی مہک انسان کی موت کے بعد بھی رہتی ہے ★
ہندوستان کی عدالت کتنا ہو رہا ہے انصاف؟؟؟؟
گجرات میں مسلمانوں کے قتلِ عام کرنے والے باجپائی نیتا اور بابری مسجد کو شہید کرنے والے سنگھی مجرمین کو بری کیا جارہا ہے، اور ایک مشتبہ متنازعہ کے ملزم کو عدالت سزائے موت دیتی ہے
https://t.co/xo9T2M3B8y
یہ ویڈیو قصبہ بسیڑہ ضلع مظفرنگر یوپی میں چل رہے ایک انگلش سینٹر کے طلباء کی ہے جس کے ذریعے انہوں نے کسان احتجاج کو مکمل سپورٹ کرتے۔ ہوئے
انگریزی زبان میں اپنی آپسی بات چیت( debate) میں بتایا کہ MSP کیا ہے
اس سے کیا فائدہ اور نقصان ہے اور خلاف احتجاج
سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں مانا کہ مندر توڑ ��ر مسجد نہیں بنی
یہ بھی مانا کہ وہاں پر مسجد تھی اور اس میں کئی سوسال تک نمازیں ہوتی رہی سپریم کورٹ نے یہ بھی مانا کہ 6 دسمبر 1992ء کو مسجد کو جبراً شہید کیا گیا
یہ بھی کہا کہ وہاں پر مندر کا کوئی ثبوت نہیں ملا
कहासुनी: प्रधानमंत्री नरेंद्र मोदी पांच अगस्त को राम मंदिर के भूमिपूजन में शामिल होने अयोध्या जा रहे हैं. असदउद्दीन ओवैसी का कहना है कि ये उनकी संवैधानिक शपथ का उल्लंघन होगा. आप इस बारे में क्या सोचते हैं?