Make a habit to apologize, not only when you are wrong but also when your relative precious people mistakenly think of you wrong. You can't even imagine the power of apology. 🙂✨
Jafar Sadiq Hashmi
||غریب و مسکین||🖇️
غریب و مسکین اللہ کا فرستادہ ہوتا ہے۔ تو جس نے اس سے اپنا ہات�� روکا اس نے خدا سے ہاتھ روکا اور جس نے اسے کچھ دیا اس نے خدا کو دیا۔
(نہج البلاغہ حکمت 304)
اس ملک میں کالے قانون کی ایسی پرچھائیاں چھائی ہوئی ہیں جو اس ملک کو کبھی خود مختار ملک نہیں بننے دیں گی نہ اس ملک کو سیاسی استحکام حاصل ہو سکتا ہے۔ جب تک اس کالے قانون کی پرچھائیوں کا سایہ ہے ایک نہیں ہزار عمران خان بھی آ جائیں اس ملک میں تبدیلی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا۔
عورت کا وجود اس کائنات کا نہایت پائیدار اور خوبصورت ترین رنگ ہے جو چار مختلف پہلوؤں و رشتوں (ماں، بہن، بیوی، بیٹی) کی صورت میں ضوفشاں ہو کر مرد کے لیئے نا��زیر اور لامتناہی ضرورت و جاذبیت کا باعث ہے۔ 🌷
~جعفر ہاشمی
#WomensDay2022
According to Riasat e Madina As a Premier of Pakistan this is your Responsibility to protect and save the lives of people living in the country but you are fail to complete your Responsibility and blame on victims as Blackmailers.
Shame on you
#کچھ_تو_شرم_کھاؤ_عمران_خان
It is with great sadness to offer our condolences to the Ummah on the loss of Allama Talib Johri, a graduate of Najaf and one of our leading Shia scholars. May Allah raise him with the lovers of the AhlulBayt (as). Indeed we belong to Allah and indeed to him we shall return.
6.لوگوں کے دل تکبر و غرور اور بے جا فخر و مباہات ��ے پر ہو جائیں گے
7.لوگ وقت پر نماز پڑھنا چھوڑ دیں گے
8.ملازموں پر ظلم کیا جائے گا
9.جھوٹی گواہی عام ہو جائے گی
10.زناکاری عام ہو جائے گی
11.عورتوں میں عصمت و پاکیزگی ختم ہو جائے گی
آخری زمانے کی نشانیاں۔
حضور پاک (ص) نے فرمایا
1.آخری زمانے کی پہلی نشانی یہ ہے کہ بادشاہ اور حکمران بے حد ظالم ہوں گے۔
2.دولتمند بخیل ہو جائیں گے۔
3.علما حرص و لالچ کا شکار ہو جائیں گے۔
4.لوگ عام گفتگو میں آپس میں جھوٹ بولیں گے
5.گانابجانا تہذیب جدید کا لازمی حصہ قرار پائے گا۔
مہنگائی روزانہ کی بنیاد پر بڑھ رہی ہے جبکہ سرکاری ملازمین کی تنخواہیں جو سال میں محض ایک دفعہ بڑھنی ہوتی ہیں اس سال ک�� بجٹ میں وہ بھی نہیں بڑھائی گئی۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ ملازمین حضرات پرانی تنخواہوں پر اس آسمان چھوتی مہنگائی کا کیسے مقابلہ کرتے ہیں؟تبدیلی حکومت
@ImranKhanPTI
جن کے چہرے ننھی سی خواہشیں پوری ہونے پر کھلکھلا اٹھتے ہیں کم از کم ان کے پھول جیسے چہرے ہماری ہی وجہ سے کھلنے چاہئیں۔ کنجروں اور بے حیاوں کی جھولیاں بھرنے سے سکون نہیں ملا کرتا۔۔۔!
🙁
کوئی بھی چیز آنکھوں سے دیکھنے کے بعد اگر ہم عقل اور دماغ سے اس پر سوچ بچار کرنا گوارا نہیں سمجھتے بلکہ نظرانداز کر دیتے ہیں تو گویا ہماری عقل اور ��نکھیں دونوں اندھی اور بے فائدہ ہیں۔۔۔!
۔
👀🧠🙂