اب جو بھی امریکی وفد آئے اس سے انصار عباسی صاحب کی ملاقات ضرور کرائی جائے ک��ونکہ اتنے تو وہ امام کعبہ کی آمد پر کبھی خوش نہیں ہوئے جتنے امریکیوں کے لیے تڑپ اور پھڑک رہے ہیں ،
اور یہ وہی انصار عباسی ہے جس نے عمران خان کے دور میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو پاکستان میں ہونے والی او آئی سی کانفرنس کے بائیکاٹ کا م��ورہ دیا تھا ،
عمران خان کے دور میں یہی مذاکرات ہو رہے ہوتے تو انصار عباسی نہ صرف یہود و نصارٰی کے حوالے سے قرآنی آیات ٹویٹ کررہے ہوتے بلکہ امریکہ نے پچھلے 240 سال میں کب کب ، کہاں کہاں مسلمانوں کا قتل عام کیا ،وہ بھی بتا رہے ہوتے ،
سب سے حیران کن وہ لمحہ تھا جب انصار عباسی نے خواجہ آصف کو اسرائیل کے خلاف کیے گئے ٹویٹ پر گریز کا مشورہ دیا
We hold this statement on Pakistan's passport as a badge of honour. We do not recognize Israel and could not care less about the feelings of its genocidal leaders. We will always stand with Iran, Palestine and Lebanon against the terrorist Zionist entity, inshAllah.
اچانک ایران سے ناراضگی کا بیانیہ بنوایا جانے لگا ہے سب حکومتی پیڈ نان پیڈ سوشل میڈیا اکاونٹس ایک جیسی باتیں لکھ رہے ہیں اور قصور وار ایران کو قرار دے رہے ہیں کیا کسی نے یہ پوچھا امریکی فوجی سعودی عرب کیوں ہیں؟ کیوں ایران پر امریکی اڈوں سے حملے ہورہے ہیں؟ اب کیا ہم سعودیوں کا دفاع کرنے جارہے ہیں؟
Sorry, what? Being a civilian at a civilian site is normal. What’s banned under the Geneva Convention is deliberately bombing civilian sites, especially those indispensable to everyday life.
ہر بار کی طرح اس بار بھی بارش کی پیشنگوئی کے ساتھ ہی قابض میئر مرتضیٰ وہاب کے تیاری اور نالوں کی صفائی کے جھوٹے دعوؤں کا سلسلہ بھی شروع ہوا لیکن ایک بار پھر شہر تھوڑی دیر کی بارش کے بعد ڈوب گیا ہے۔
PPP Exposed Again
#پیپلزپارٹی_نےکراچی_ڈبو_دیا
'HEZBOLLAH WON' — RAGING ISRAEL MAYOR BREAKS NETANYAHU'S INFO BLOCKADE WITH INSANE REVELATION:
* '1st time city in country simply DISAPPEARS'
* 2/3 of residents already FLED
* 'If fix roads 8am by 10am new crater'
* 'No one restoring ANYTHING'
* 'NO PROTECTION AT ALL'
Horrifying Footage Coming Out Of Iran’s Khorramabad After US-Israeli Strikes
Children pulled from the rubble, as their loved ones scream in pain.
They are losing the war, so they lash out at Iranian civilians.
In the video a man shouts “death to America”, now you know why.