*إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ*
*«السَّلَامُ عَلَى الْمُقَطَّعِ الْأَعْضَاءِ»*
"سلام ہو اُس پر جس کے جسمِ مبارک کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا گیا۔"
*رہبرِ شہید آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ایؒ اور ان کے اہلِ خانہ کے جسد خاکی*
اشکبار آنکھوں، زخمی دل ، تڑپتے احساسات ، مغموم آرزوؤں رنجیدہ دھڑکنوں ، شہید مظلوم رہبر عزیز اور دیگر شہداء ملت اسلامیہ کی جدائی کے غم سے لبریز سانسوں کے ساتھ__!!😢
آپ سب کو عید مبارک!🖤
*The sourness of this world will be the sweetness of the next while the sweetness of this world will be the sourness of the next.*
*_Nahjul Balagha_*🕊️🌹