@ENainwa اباالفضلؑ، اباالفضلؑ
اے قمر بنی ہاشمؑ
کر نظر کرم حاکم
دیتے ہیں صدا خادم
عباسؑ، عباسؑ
تو ابنِ علیؑ ہے
عالم کا ولی ہے
تو شاہ کا لشکر
تو شیر جری ہے
قافلہ سالارِ حرم اباالفضلؑ
تُم کو الٰہی سے یداللہ نے مانگا
بیٹا تمہیں کہتی ہیں خود فاطمہ زہراؑ
ساۓ میں رہتے ہیں تیرے سیّدِ والا
Fvrt🙌🏻
Indeed Imam Al-Asr[a] is the last hope for humanity and the one by whom Allah will fulfill the entire world with justice and peace.
We're going to initiate a ht for Imam of our time :
#وارثِ_مسندِ_ولایت
Keywords :
'Wali Al Asar'
'Yusuf e Zehra'
20th Jan, today
7:30PM,inshAllah