@RebelByThought پڑوسی ممالک میں انقلاب ایکسپورٹ کرنیکی ایران کی ایک تاریخ ہے٬ہر جگہ اس نے ریاست مخالف عناصر کی نہ صرف حمایت کی بلکہ انہیں امداد بھی ��ی...شام میں دنیا بھر سے اہل تشیع بھرتی کرکے بشار حکومت کو سہارا دیا
بقیہ معلومات کے لیے عارش عزیزی٬تریتا پارسی ٬حسین موسویان و کینتھ پولک کو پڑھیں
@chsandhilaa سندھیلہ صاحب ... تو پھر کب آپ اپنی بیرون شہریت پر چار حرف بھیج کر اہل و عیال سمیت تادم مرگ پنجاب کے اس یورپ میں مستقل قیام کرنے آرہے ہیں
😁😁😁😁
@SenatorMushtaq مشتاق صاحب....گستاخی معاف لیکن کیا اتنے سارے نامحرم مردوں کے بیچ عورت بیٹھی سکتی ہے٬ ہماری کلاسیک اسلامی تاریخ میں اس کی کوئی مثال ہو تو علم میں اضافہ فرما کر شکریہ کا موقع دیں
☺️☺️☺️
@SenatorMushtaq مشتاق صاحب...آپ نے سید مودودی کی فکر سے جلا پائی ہے اور سید مودودی کیمطابق سیاست عورت کا دائرہ کار نہیں جبکہ
آپ کیساتھ کانفرنس م��ں کفایہ باندھے خواتین براجمان ہیں
☺️☺️☺️
@SenatorMushtaq مملکت خداداد میں شاید ان دنوں موسم " قیام جماعتیں " چل رہا ہے کیونکہ ایک ہی مہینے میں تین جماعتیں قیام ہوئی ہیں اور سبھی کا نعرہ آئین کی بالادستی٬ پسے ہوئے طبقات کی نمائندگی اور غیر آئین قوتوں کی مزاحمت کا ہے جبکہ پہلے ہی الیکشن کمیشن کے پاس کوئی 167 پارٹیاں رجسٹرڈ ہیں
😁😁😁
@haroon_natamam ایرانی ملائیت نے جو وسائل بیرون ایران انقلاب ایکسپورٹ کرنے میں خرچے اور ڈنڈے کے زور پر لوگوں کو مطیع کرنے کی اس کی جو روش رہی ہے ٬ اگر اس سے احتراز برتتی تو حالات اس نہج تک پہنچتے ہی کیوں ہارون صاحب
@KismatZimri سوال...دنیا کے کونسے ملک میں آئین پر صد فیصد عملدارآمد ہوتاہے؟
مثال...آئین میں درج ہے کہ ملک میں کوئی قانون قرآن و سنت کے منافی نہ ہوگا لیکن قرآن و سنت سے متصادم سودی نظام نافذ ہے
@haroon_natamam قبلہ ہارون صاحب ... یہ اقتباس ایرانی نژاد سویڈش تریتا پارسی کی کتاب سے ماخوذ ہیں
بقیہ اب آپ اپنے فہم کیمطابق ان اقتباسات سے نتیجہ اخذ کر لیں بابت اسلامی ایران
@fawadchaudhry فواد صاحب....آپ لاکھ دانش بگھاریں یا پھر طنز کی گولہ باری کریں لیکن آپ کی ۲۲۰ میل فی گھنٹہ کی رفتار سے رفو چکر ہونے کی کوشش والی وڈیو آپ کے سب کیے کرائے پر پانی پھیر دیتی ہے
😛😛😛
@iqrarulhassan جماعت اسلامی وہ پارٹی ہے لیکن اسکے ساتھ المیہ یہ ہے کہ وزیراعظم تو دور کی بات بلدیاتی انتخابات جیتنے کے باوجود اسکا رستہ روکا جاتا ہے کہ اپنا مئیر نہ لاسکے
پارٹی کے اندر جمہوریت بھی ہے اور انٹرنل انتخ��بات ��ھی تواتر سے ہوتے ہیں😁😁
https://t.co/vWKQb4uSFd
@soulat_pasha دعا کیساتھ دوا ضروری ہے
ایک طرف اگر
اے اللہ! میں تجھ سے نفع دینے والا علم، پاکیزہ رزق اور مقبول عمل کا سوال کرتا ہوں۔ (ابن ماجہ 925) کی دعا ہے تو دوسری طرف کلہاڑی میں اپنے دست مبارک سے دستہ ڈال کر محتاج کو جنگل سے لکڑی کاٹ کر اپنی محتاجی رفع کرنیکی مثال بھی ہے
😊😊😊
@najamwalikhan درختوں کی کٹائی پر سب سے زیادہ تنقید جناب رؤف کلاسرا کر رہے ہیں بلکہ اگر کہا جائے کہ پوری شدومد کیساتھ انہوں نے اس قتل عام کو اجاگر کیا ہے تو بیجا نہ ہوگا
اب سوال یہ کہ کیا روف کلاسرا یوتھیا ہیں؟
😛😛😛
@irfijournalist جی��لے جب عشق بھٹو میں خودسوزیاں کر رہے تھے تب بھٹو کا ایک بیٹا سوئٹزرلینڈ اور دوسرا بیٹا آکسفورڈ میں زیر تعلیم تھا
کہنے کا مطلب یہ ہے کہ اس حمام میں سبھی ننگے ہیں صرف پی ٹی آئی نہیں
😁😁😁
میں نے شکایت کی اپنے استاد وکیع بن جراح سے اپنے حافظہ کی کمزوری کی
تو انہوں نے مجھے گناہ چھوڑ دینے کی وصیت کی
اور مجھے یہ بتایا کہ علم نور ہے
اور اللہ کا نور کسی گناہگار کو نہیں دیا جاتا
امام شافعی