جنگلوں اور دشوار گزار راستوں سے گزر کر کریمہ بلوچ کی آخری دیدار کرنے اور جنازے میں شرکت کے لیے جانے والی ہماری مائیں ہماری بہنیں ۔۔۔۔۔۔
#KarimaBaloch 🚩
تاریخِ اسلام کی ایک طاقتور تصویر:
پہلی جنگِ عظیم میں یروشلم شہر میں مسجدِ اقصیٰ کے دفاع کی خاطر خلافتِ عثمانیہ کے مجاہدین کی ایک یادگار تصویر۔۔۔
یہ تصویر پہلی جنگ عظیم کے دوران سال 1915 میں لی گئی تھی۔۔۔
بزرگ ڈاکٹر پشتون وطن دوست رہنماء پی ٹی ایم مرکزی اعلی رہنماء #سیدعالم محسود گرفتار کرنا ریاست پاکستان کے حکمرانوں کے لیے شرم کی بات ہے_
باعزت طریقے سے رہا کیا جائے
#ReleaseDRSaidAlam
بس مجھے بھی وه مقام چاہیے کہ جب راستوں سے میرا جنازہ گ��ارے تو لوگ فخر سے بولے کے ایک نڈر بہادر بیٹی کا جنازہ رہا ہے
نہ کہ یہ بولے کہ ایک بزدل غلام اور جی ایچ کیو کے پالے ہوے غدار کا جنازہ جارہا ہے
Karima was not just a fierce leader, she was an amazingly kind person too. Courteous and empathetic. Whenever she saw pictures of missing persons’ sisters, she felt sad. Always encouraged Baloch women, cared for them
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی کال پر پنجگور بازار میں بسم اللہ چوک پر بانک کریمہ بلوچ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کردی گئی۔
یاد رہے تمپ کے تمام راستے بند ہیں۔اور بانک کریمہ بلوچ کے جنازے میں لوگوں کو شرکت کرنے سے روکا ہوا ہے۔