آ نہ جائے سن ک�� زہراؑ کی طبیعت پر ملال
لی جیو مت بے ادب لہجے میں نامِ عائشہ ؓ
ذہن میں لا کر تصور عظمتِ بوبکر ؓ کا
ایک نعرہ اے علیؑ مستو! بنامِ عائشہ ؓ
#یومِ_وصال #17_رمضان_المبارک
❤️✨ https://t.co/hMAcv2eQCV
زینبؑ اصول دیں کی طرح با اصول تھیں
نانا کے شہر میں تھیں تو بالکل "اسوہ رسولؑ" تھیں
دربار یزید میں "علیؑ" کا مجسم نزول تھیں
بھائی کے ساتھ سفر میں بالکل "بتولؑ" تھیں
زینبؑ کہیں "حسنؑ" تو کہیں پر "حسینؑ" بنیں
زینبؑ کا ایک تن تھا مگر ۔۔۔"پنجتنؑ" بنیں
#جماعت_الہاشمیہ
جرم اور انقلاب دونوں حالات سے جنم لیتے ہیں. فرق صرف اتنا ہے، کہ جہالت انسان کو جرم تک لے جاتی ہے اور شعور انسان کو انقلاب تک...!🥀 🤍
🌸🌸🌼🌼
#جماعت_الہاشمیہ#JummahMubarak
شاہ است زہراؑ دا لال اے، پر اپنی ماں دی وجہ تو،
دینِ پناہ بے مثال اے، پر اپنی ماں دی وجہ تو،
جدے قدماں اُتے رکھے حُسینؑ سر
او صاحبِ حیّا اے ماں حسینؑ دی
❤️سلام اللہ علیہم❤️
✨🚩 السلام علیکَ یا سیّدہ خاتونِ جنتؑ🚩✨
#سیدہ_کائنات#جمادى_الآخرة
💕 ولادتِ باسعادت حضرتِ سیدہ طیبہ طاہرہ بی بی زینب بنت علی (سلام اللہِ علیہا) بہت بہت مبارک ہو 💞
دعا ہے کہ رب تعالیٰ ہمارے لئے آسانیاں پیدا فرماۓ مشکل میں جو ہیں ان کی مشکل کشائی فرماۓ آمین آمین بحقِ محمدﷺ وآلِ محمدؑ
#جماعت_الہاشمیہ#ولادت_حضرت_زينب (علیہ_السلام)
آل نبی اولاد علی شہزادہ غوث اعظم اما�� اہلیسنت کے شہزادے حضرت پیر سید حسنین محی الدین گیلانی القادری البغدادی ولی عہد سدرہ شریف ڈیرہ اسماعیل خان, بغدادی ہاؤس لاہور میں
#جماعت_الہاشمیہ
#جیون_جیون_سیّد_جیون
جس کا خالصتاً مقصد دینِ اسلام کے امن کا پیغام عام کرنا ہے اور امتِ مسلمہ کو ایک پلیٹ فارم یعنی مودتِ اہلبیت کے جھنڈے تلے جمع کرنا ہے.
#جماعت_الہاشمیہ#جیون_جیون_سیّد_جیون
امام اہلسنت رئیس جماعت الہاشمیہ
پیر سید محمد انور شاہ گیلانی
الرزاقی البغدادی الحموی صاحب سجادہ نشین آستانہ عالیہ قادریہ گیلانیہ سدرہ شریف نے آج سے چند سال قبل جماعت الہاشمیہ العالمیہ کی بنیاد رکھی.
#جماعت_الہاشمیہ#جیون_جیون_سیّد_جیون