🚨🚨
حمزہ شہباز کا وفاق میں متحرک سیا سی کردار ادا کرنے کا فیصلہ ،وزیر اعظم آفس میں دفترالاٹ کر دیا گیا ،ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے ابھی تک رسمی طورپر کوئی ��ہدہ عطا نہیں کیا تاہم وہ ارکان قومی اسمبلی کے ساتھ کوآرڈی نیشن کے فرائض انجام دینگے https://t.co/2xtyWBfsyo
بانی پی ٹی آئی کا ١٠ ستمبر ۲۰۲۵ کا وکلا کے ساتھ گفتگو،
“میری بہنوں اور اہلیہ کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں۔ علیمہ خان باہر آ کر صرف میرا پیغام پہنچاتی ہیں۔ ان کے خلاف مہم افسوسناک اور ملک پر مسلط رجیم کی بزدلی اور خوف کا واضح ثبوت ہے۔
بشریٰ بیگم کا سیاست میں کوئی عمل دخل نہیں ہے۔ بشرٰی بیگم نے آج تک مجھے کسی وزیر، ٹکٹ ہولڈر یا سینٹر کو نامزد کرنے کا نہیں کہا۔ وہ کوئی سیاسی پیغام نہیں بھیجتیں۔ وہ قید تنہائی میں ہیں ان کا باہر کسی سیاسی شخصیت کے ساتھ کوئی رابطہ نہیں ہے۔ ان کو قید و بند کی صعوبتیں صرف میری اہلیہ ہونے ��ی وجہ سے برداشت کرنی پڑ رہی ہیں۔
ظالم رجیم کو گمان تھا کہ بشرٰی بیگم کو میری کمزوری بنا کر استعمال کریں گے لیکن اپنے غیر متزلزل ایمان کے باعث وہ میری طاقت بن گئی ہیں۔ پاکستان کی تاریخ کی شاید وہ واحد خاتون ہیں جو غیر سیاسی ہیں مگر صرف ان کے خاندان کے کسی شخص کے سیاست میں ہونے کی وجہ سے انہیں قید برداشت کرنی پڑی ہو۔ بشری بیگم کی طبعیت ناساز ہے۔ انھیں چلتے ہوئے چکر محسوس ہوتے ہیں۔ ان کے معائنے کے حوالے سے درخواست دائر کی گئی ہے لیکن اب تک قبول نہیں کی گئی۔ ان کا ڈاکٹر سے ترجیحی بنیادوں پر معائنہ انتہائی اہم ہے۔ بشری بیگم کو سیاسی مقدمات میں قید کرنا عاصم رجیم کی اخلاقی اور مذہبی گراوٹ کا ثبوت ہے۔
مجھ پر اور میرے خاندان پر تمام مظالم عاصم منیر کروا رہا ہے۔ ملک میں اس وقت عاصم لا نافذ ہے جس نے ڈا��و ڈفر الائنس کے تحت ملک چلا کر اخلاقیات کا جنازہ اٹھا دیا ہے۔ اخلاقی پستی کا ثبوت یہ ہے کہ میرے خاندان کی عورتوں کو بھی نشانہ بنایا جاتا ہے-“
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلاء سے گفتگو (��۰ ستمبر، ۲۰۲۵)
🇮🇳 India’s youth just proved that persistent, peaceful pressure works. Weeks of protests over exam paper leaks led to Education Minister Dharmendra Pradhan’s resignation today. A reminder that accountability isn’t given, it’s demanded.
Pakistan will be importing one million tons of wheat. What led to shortages. Who is responsible. Why heads should not roll. Why our decision making is so bad. The mafias will become richer while the poor pays the price.
Everything going from bad to worse.
پاکستانی اشرافیہ کے نام پر بدمعاشیہ، مافیا کے ہوش ربا کارنامے سنئے۔
میری آپ سے درخواست ہے کہ اس ویڈیو کو سنئے اور اس کو آگے پھیلائیے ،مافیا کیخلاف شعور کو جگائیے۔
بھارت میں نوجوان تحریک نے ایک طاقتور وزیر سے استعفیٰ لے لیا۔ نریندر مودی بھی ان سے نہیں بچ سکے گا۔
عاصم منیر پاکستان کا نوجوان اُسے بھی زیادہ اپنا غصّہ دبائے بیٹھا ہے۔ اُسے کاکروچ سے بھی بدتر سمجھا گیا ہے۔ اب وہ اپنے حق اور عزت پر پہرہ دینا جانتا ہے۔ بہتر ہے آپ اور آپکے 4 سٹار چیف خود مستعفی ہوجائیں۔
کیا پاکستان ان کی جاگیر ہے؟؟؟؟کیا نئی نسل کوئی غلام ہے؟؟؟؟اس شخص کی سیاسی جدوجہد کیا ہے؟قابلیت کیا ہے؟ کیا صرف ڈی این اے کی بنیاد پر قوم پر نالائق، نااہل لاڈلے مسلط کئے جائیں گے؟؟؟کیا مسلم لیگ کا کوئی حقیقی جمہوری کارکن اس کیخلاف آواز اٹھائے گا؟؟ کیا سعد رفیق صاحب بولے گا؟؟؟ فرنگی کے غلامی سے جدوجہد آزادی کیطرح ان چند خاندانوں کی سیاسی غلامی سے آزادی کیلئے جین زی/ نئی نسل اٹھے گی؟؟؟یہ لوگ پاکستان کے عوام کو اپنا غلام سمجھتے ہیں، بیٹے بیٹیاں ،پوتے پوتیاں اس قوم پر مسلط کرتے ہیں،نسل در نسل اس قوم کو لوٹتے ہیں، اب وقت آگیا ہے
کہ اشرافیہ کے نام پر اس سیاسی بدمعاشیہ،مافیا سے نجات حاصل کیجائے۔
آئیے ہم سب مل کر اس کو مسترد کریں ۔