پانچ اور چھ نومبر 1947 کو جموں میں 2 لاکھ 37 ہزار مسلمانوں کو گھیرا ڈال کر بھارتی حکومت کی سرپرستی میں قتل کیا گیا یہ تعداد بوسنیا اور غزہ میں قتل ہونے والوں سے آج بھی زیادہ ہے ان لاکھوں مسلمانوں کی یاد میں ہر سال چھ نومبر کو یوم شہدائے جموں منایا جاتا ہے ، اب ایک ایسا ہی قتل عام پورے مقبوضہ جموں وکشمیر میں پھر سے شروع ہو چکاہے افسوس کہ یہ قتل عام روکنے وال�� کوئی نہیں
https://t.co/9waSdFdKVZ
پاکستان کو شخصیات نہیں، آئین بچائے گا!
اصل جمہوری کامیابی کسی ایک رہنما کی فتح نہیں بلکہ ایک ایسے نظام کا قیام ہے جہاں ووٹ کی حرمت ہو، پارلیمان بااختیار ہو، ادارے اپنی آئینی حدود میں رہیں اور اختلافِ رائے کو برداشت کیا جائے۔ یہی پاکستان کے مستقبل کا بنیادی سوال ہے۔
#سینہ_سپر_مولانا
#معدنیات_کے_سمگلرز
#تیرے_پروپیگنڈے_پر_تھو
#پیراشوٹر_چہیتا_نقوی
#جنریٹر_کو_عزت_دو
عوامی پیسے سے سیاسی مخالفین کے خلاف مہم چلانے کے الزامات معمولی نہیں۔ اگر سرکاری وسائل سیاسی مقاصد کے لیے استعمال ہوئے ہیں تو شفاف اور غیر جانب دار تحقیقات کی جائیں؛ ایسے سوالات کا جواب محض نعروں سے نہیں دیا جا سکتا۔
#خائن_چوکیدار#آمروں_کے_پٹواری#بھٹو_کا_ڈاکو_راج#معدنیات_گردی #ٹٹو_پروپیگنڈہ_برگیڈ
جب سیاسی اختلاف کا جواب دلیل کے بجائے کردارکشی سے دیا جانے لگے تو مکالمہ دم توڑنے لگتا ہے اور محاذ آرائی بڑھتی ہے۔ جمہوریت میں مخالف کو بدنام کرنا نہیں، اس کے مؤقف کا جواب دینا اصل سیاسی معیار ہے۔
#خائن_چوکیدار#آمروں_کے_پٹواری#بھٹو_کا_ڈاکو_راج #معدنیات_گردی #ٹٹو_پروپیگنڈہ_برگیڈ
قصور کے قریب انٹرنیشنل بارڈر پر بھارتی فورسز نے فائرنگ کر کے دو پاکستانیوں کو شہید کر دیا جس علاقے میں وقعہ پیش آیا وہاں بارڈر انتہائی پیچید�� ہے پاکستان کو اپنے نہتے شہریوں پر بھارتی حملے کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھانا چاہیئے
https://t.co/WATgtMmv85
ان نازک حالات میں سعودی عرب پر حملے قابل مذمت اور تشویشناک ہیں تاریخ میں پہلی بار مکہ مکرمہ میں خطرے کے سائرن بجنا پوری امت مسلمہ کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے اس موقع پر امریکہ کا سعودیہ کی مدد سے انکار امت کے خلاف اسکے ان روایتی مذموم عزائم کا حصہ ہے
یٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ صرف عالمی حالات کا نتیجہ نہیں، بلکہ حکومتی نااہلی بھی اس کی بڑی وجہ ہے۔ جب ٹیکس کلیکشن کے اہداف پورے نہیں ہوتے تو سارا بوجھ غریب عوام پر ڈال دیا جاتا ہے اور پیٹرول پر بھاری ٹیکس لگا کر رقم نکال لی جاتی ہے۔مہنگائی نے عام آدمی کے لیے دو وقت کی روٹی کمانا بھی مشکل کر دیا ہے۔
براہِ کرم عوام کے لیے آسانیاں پ��دا کریں مشکل میں تو وہ پہلے سے ہی ہیں ۔