سلیوٹ ہے ہمارے رہنماؤں کو جو جبر اور ظلم تو برداشت کرتے رہے مگر اپنے لیڈر نواز شریف سے الگ نہ ہوئے، دوسری جانب تھوڑی سی گرم ہ��ا کیا چلی، پوری پی ٹی آئی تتر بتر ہوگئی۔۔ #جبر_کے_14_سال
مریم نواز نے چیف جسٹس سپریم کورٹ پر سنگین نوعیت کا پراپیگنڈا شروع کر دیا اور مکمل خاموشی دوسری جانب لوئر کورٹ کی ایک خاتون کا صرف نام لینے پر عمران خان کے خلاف پوری ریاست متحرک۔ اور سہولتکاری کسے کہتے ہیں؟