🇵🇰 پاکستان ہمیشہ زندہ باد! 🇵🇰
پاکستان کل بھی زندہ باد تھا،
پاکستان آج بھی زندہ ہے،
اور ان شاء اللہ ہمیشہ زندہ باد رہے گا۔
چاہے حالات جیسے بھی ہوں، ہمارا وطن ہماری پہچان، ہماری محبت اور ہماری امید ہے۔
پاکستان پائندہ باد، پاکستان زندہ باد 🇵🇰💚
سالارِ ساحل، رکنِ قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل صاحب کے کراچی میں واقع دفتر پر فائرنگ کے افسوسناک واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
یہ بزدلانہ کارروائی نہ صرف قابلِ افسوس ہے بلکہ امن و امان کی صورتحال پر بھی ایک سنجیدہ سوالیہ نشان ہے۔۔۔ عرفان جاموٹ کچھی
@A_Qadir_Patel
کراچی ایئرپورٹ پر چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کو خوش آمدید کہنے کے لیے پارٹی قیادت اور ساتھیوں کے ساتھ بھرپور شرکت کی۔ بلاول بھٹو زرداری نے حالیہ دنوں میں عالمی سطح پر بھارت کے خلاف پاکستان کا مقدمہ جس جرات، حکمت اور کامیابی سے لڑا، وہ بےمثال ہے۔ 🇱🇾 جئے بھٹو 🇵🇰
آج 2جون 2025 ملیر کے عوامی لیڈر ملیر کے غریب عوام کے دلوں کی دھرکن حاجی غلام مرتضی بلوچ کی پانچوی برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے اس موقع پر شہید حاجی غلام مرتضی بلوچ کی بلندی درجات کے لئے دعا گوں ہیں اور ان کی عظیم قربانی پر خراج عقیدت و سرخ سلام پیش کرتے ہیں
نواب تیمور ٹالپور کو NA 213 عمر کوٹ کے ضمنی الیکشن میں ان کی والدہ محترمہ صبا یوسف ٹالپور کی شاندار جیت بہت بہت مبارک ہو جئے بھٹو ✌🏻🇱🇾✌🏻
#ChampionofumerkotNA213#nawabtaimurtalpur
پارلیمانی سیکریٹری مائنز اینڈ منرل ایم پی اے محمد یوسف مرتضیٰ بلوچ سے ان کے نانا حاجی قاسم بلوچ کے انتقال پر ان کے آبائی گوٹھ فقیر محمد واڈیلو گڈاپ جاکر دلی تعزیت دکھ و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم نانا کی مغفرت، بلند درجات اور ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی و دعا کی
سردار حسین اسلم بھٹی صاحب سے بھٹ حویلی بھٹ آئی لینڈ پر دوستوں کے ساتھ ملاقات کی اور ان کو معاون خصوصی وزیراعلی سندھ مقرر ہونے پر مبارک باد پیش کی اس موقع پر سابق ایڈمنسٹریٹر فشری زاہد ابر��ہیم بھٹی بی موجود تھے
جب ہم ایک مین ھول پر ڈھکن نا ہونے تھوڑے سے سیوریج کے جمع شدہ پانی تھوڑے سے کچرے کے ڈھیر کی ڈھیر ساری پکچر اور ویڈیوزں شوشل میڈیا پر اپلوڈ کر کے تنقید کر سکتے ہیں تو وہی تھوڑا دل بڑا کر کےاچھے کام کی تعریف بی بلا جھجہک کرنی چائے اور اس میں بخل سے کام نہیں لینا چاہئے 🇱🇾✌🏻
شہید مرتضی بلوچ کے جانشین فرزند محمد یوسف مرتضیٰ بلوچ کو پی ایس 84 سے الیکشن جیت کر ایم پی اے منتخب ہونے پر ننھا حسین جاموٹ کچھی مبارک باد دیتے ہوے
@MYusufBaloch@AdenJanwani
#Congratulation@MYusufBaloch ❤️
محمد یوسف مرتضی بلوچ کو پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین نے ملیر سے صوبائی اسمبلی کے حلقہ PS'84 سے پارٹی ٹکٹ جاری کردیا ✌🏻🇱🇾
@MYousufBaloch