رحیم یارخان
پیٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف
مرزا محمد امین خان ایڈووکیٹ
ضلعی صدر پیپلز لائرز فورم و امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 172 کی قیادت میں مہنگائی کے خلاف احتجاجی ریلی
💫 OPENING CERMONY 💫
💫🪷 SUNAR JEWELRY🪷 💫
🪷 نیو صادق بازار
کی افتتاح صدر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری چوہدری ولید احمد نثار چیرمین فرینڈز گروپ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری و ممبر کواڈینش کمیٹی وزیر اعلیٰ پنجاب
میاں محمد عامر شہباز کر رہے ہیں
جام ماجد لاڑ
(سی ای او لاڑ انٹرپرائزز رینٹ اے کار) اور ناصر اقبال لاڑ ، مشیر لاڑ، خالد لاڑ ،جام حمزہ لاڑ و لاڑ برادری نورے والی کی طرف سے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے نو منتخب صدر ج��م مبشر نذیر لاڑ ایڈووکیٹ اور جنرل سیکرٹری ذیشان جہانگیر چوہدری
جام ماجد لا��
(سی ای او لاڑ انٹرپرائزز رینٹ اے کار) اور ناصر اقبال لاڑ ، مشیر لاڑ، خالد لاڑ ،جام حمزہ لاڑ و لاڑ برادری نورے والی کی طرف سے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے نو منتخب صدر جام مبشر نذیر لاڑ ایڈووکیٹ اور جنرل سیکرٹری ذیشان جہانگیر چوہدری و دیگر کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب
چیئرمین الیکشن بورڈ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن الیکشن سال 2026 سردار حسن نواز خان نیازی ایڈوکیٹ ہائیکورٹ ممبران الیکشن بورڈ جام عبدالمجید لاڑ ، زاہد خان بنگش ، چوہدری محمد آصف سعید اور سلال اشرف مزاری ایڈوکیٹس کے ہمراہ آفیشلی رزلٹ اناونس کر رہے ہیں
ایم پی اے سردار حبیب الرحمان خان گوپانگ کی زیرصدارت خواتین ونگ کی ضلع صدر نوشابہ اشرف ڈھلوں ،سٹی صدر نوشین ہاشمی ،ضلعی جنرل سیکرٹری صائمہ گیلانی ،میڈم شمائلہ وہاب ،میڈم عقیلہ ،میڈم خالدہ مغل و دیگر
پیپلزپارٹی کے قائد شہید ذولفقار بھٹو کی سالگرہ کا کیک کاٹ رہے ہیں
آج ہماری پولیس نے اتنا بڑا کریک ڈاؤن کیا جس کی وجہ سے یہ خدشہ پیدا ہو گیا ہے کہ ہزاروں گھروں کے چولہے ��ج نہیں جلیں گے اور بچے بھوکے سوئیں گے کیونکہ چنگ چی رکشے اور پھٹہ رکشے اور موٹر سائیکل پر سواریاں اٹھانے والے موٹر سائیکل تھانوں میں بند ہیں اور سینکڑوں مقدمات درج ہو چکے ہیں
چوہدری ظفراقبال وڑائچ کی بھابھی اور چوہدری عادل باجوہ امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 172 کی ساس کی وفات پر
سنئیر مرکزی راہنما پاکستان مسلم لیگ ن سنیٹر چوہدری محمد جعفر اقبال سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان نے اظہار تع��یت کرتے ہوئے دعاء مغفرت کر رہے ہیں