@Parizad__Oslo کمینٹ کرنے والے سارے بھائی قابلِ احترام ہیں ۔ لیکن تھوڑا سا خیال رکھا کریں جانورں کی ایسی تضلیل نا کیا کریں ۔باقی کچھ اچھے کلمات کا بھی انتخاب بھی کر سکتے ۔جس طرح دلا، کنجر ،کمینہ ،خرام حور،وغیرہ وغیرہ
@lmrankhanISP1 جی جی بالکل عاصم منیر صاحب بالکل اخری امید ہے پاکستان کو نص و نابود کرنے میں پاکستانی عوام پہ ظلم کرنے کے پاکستانی سیاست کا بیڑا غرک کرنے میں پاکستان کے اداروں کو بدنام کرنے میں اور بے قصور لوگوں کا قتل و غارت کرنے میں
@Maarrkhor ہاں جی اب یہی رہ گیا ہے کیونکہ اپ سے ہمارا دفاع ہونا نہیں ہے اور مجبورا ہمیں اپ کا دفاع کرنا پڑے گا کیونکہ اپ تو گھر چھوڑ کے بھاگ جاتے ہیں پتہ نہیں نو مئی ک حملہ کس نے کیا ہمیں تو پتہ ہی نہیں ہے کوئی انتشاری ٹولہ تھا انتشاری ٹولہ تھا تو اپ کہاں پہ تھے
@chsandhilaa معذرت کے ساتھ عزت نہ کمائی جاتی ہے اور کروائی نہیں جاتی کام ایسے کرو کہ لوگ عزت کریں لوگ ائیڈیل بنائیں افنکاریاں ڈرامے بازیاں شعبہ بازیاں ان سے اپ عزت کروا تو سکتی ��یں عزت کما نہیں سکتے
@lmrankhanISP1 اچھا جی مبارک ہو مطلب ہم نے کشمیر ازاد کر لیا ہے اور فلسطین کو بھی یہودیوں سے مطلب عزرائیل سے ہم نے ازاد کر لیا ہے ایسا ہی کہہ رہے ہیں نا بڑا تیر مارا ہے قسم سے
@Maarrkhor اچھا جب یہ نو مئی کا واقعہ ہونا تھا تو تب یہ ہماری ایجنسی کہاں پہ تھی اور ہمارے ارمی چیف ائی ایس پی ار یہ لوگ اس ٹائم کہاں پہ تھے جب اپ لوگ اپنے گھر کی حفاظت نہیں کر سکتے ہم اپ سے کیا امید رکھیں
@Maarrkhor ملک کا سربراہ ہوتا ہے وزیر اعظم اس کے نیچے ہوتا ہے ڈیفنس منسٹر اس کو رپورٹ کرنا ہوتا آرمی چیف نے۔ ڈیفنس منسٹر کا یہاں کسی کو نام تک نہیں پتا اور آرمی چیف صاحب اور آئی ایس پی آر صاحب کی بدماشی ختم نہیں ہو رہی یہاں پر
@Maarrkhor جنگی نہیں ہوتی اور نو مئی کا ان کا رونا حتم نہیں ہوتا ۔جب یہ لوگ نو مئی کو کینٹ سے غائب ہو سکتے کور کمانڈر کا گھر جل سکتا ہے کل کو کوئی حملہ کر دیں تب بھی ان کا یہی حال ہو گا
@Maarrkhor ویسے مجھے سمجھ نہیں آتی کے اس انسان کا سوشل میڈیا سے کیا واسطہ ہے اور پٹواری اسے اتنا سر پے کیوں چھڑا رہے ہیں یہ ایک سرکاری ملازم ہے اور اس بندے نے کونسا ای��ا تیر مارا ہے ۔سوشل میڈیا پر ان کی