قائد اشاعت صدر وحدت المدارس الاسلامیہ پاکستان شیخ القرآن والحدیث حضرت مولانا محمد طیب طاہری حفظہ اللہ کا آپنے کارکنوں کو واضح پیغام افواج پاکستان کے ساتھ ہم کھڑے تھے اور رہیں گے کسی غیروں کی حصہ نہیں بنیں گے جو افواج پاکستان کو بدنام کرتے ہیں
@OfficialDGISPR@ICT_Police
@DGISPR14 سر جی ا��ر الزامات منگڑت ہیں تو پھر آپ کو ٹویٹ کرنے کی ضرورت کیوں پڑی الزامات کا جواب نہ دینا بہتر ہوتا ہے لیکن ڈال پوری کالی ہیں میرا ماموں فوج میں ہیں قسم سے اس کو دیکھنا پسند نہیں کرتا نفرت ہو گیا ہے آخر اچھے خاصے پاکستان کو کباڑ خانہ بنا دیا ہیرامنڈی کے پیداوار کو پھر سے مسلطک
آئی ایس ایف لاہور کا یہ نوجوان 9 مئی کی رات گولیوں سے شہید ہو گیا، ISF لاہور کے صدر مظہر اقبال سمیت کہیں عہدیداران آج بھی 9 مئی حملہ کیس میں گرفتار ہیں، میں خود خرم مراد سینئر نائب صدر آئی ایس ایف لاہور اور دیگر نوجوان 9 مئی کے بعد ابھی تک روپوش ہیں
انکی قربانیاں یاد رکھیں
ایک ماڈل ٹاؤن میں 14 افراد کی قاتلہ۔ ایک ذلے شاہ کا قاتل ۔ ایک چودہری پرویز الہی کے گھر دیوار گیٹ توڑ کر گھسنے والا ۔۔۔۔
اللّه پنجاب کو بچاے ۔۔
#مریم_فتنہ_پنجاب_پر_قابض
اسپیکر قومی اسمبلی سبطین خان کو بازو طاقت اجلاس کرانے کے لیے DG اینٹی کرپشن ان کے کمرے میں بندوق اور ہتھکڑی لے کر گٸے۔اگر آپ نے اجلاس نہ بلایا تو آپ کے اوپر 28 مقدمے بناۓ جاٸیں گے۔اور دو سال تک اندر رہیں گے۔اس دوران ان کا بیٹا اغوا کر کے حراست میں رکھا گیا تھا۔ڈاکٹر شہباز گل