سُنو موسمِ جاں ؎ متاعِ خواب من
"جب اظہارِ محبت لبوں سے چھلک کر بوسے کی صورت اختیار کرتا ہے، تو وہ محبوب کو عمرِ خضر کی زندگی اور زلیخا جیسی لازوال جوانی کا تحفہ دے جاتا ہے۔"
رات کے اس پہر
میں تمہیں دیکھتا ہوں
تو یوں لگتا ہے
جیسے چاند نے پہلی بار
کسی سانس لیتے وجود کو چُھوا ہو—
اور روشنی
تمہاری جلد پر ٹھہر کر
��عا بن گئی ہو💙
روحِ من جاناں
تم حسن نہیں ایک کیفیت ہو
ایسا لمس جو روح کو چھو لے
ایسی خوشبو جو دل کے آنگن میں بسیرا کر لے
تم وہ خواب ہو جو نیند سے بھی خوبصورت ہے
میں نے تم میں وہ محبت دیکھی ہے
جو لفظوں سے نہیں احساس سے بیان ہوتی ہے
وہ چاہت جو وقت کے پیمانے سے آزاد ہے💙
@kahlon_sahib1 Hahaha Nahin Bhai Alhumduillah main March ki bone hon muhabbat rakhta hon Lekin kabhi azahar Nahin kar pata is liya reject Nahin hota or na he kabhi katta hai
سن رہی ہو ناں
میرے خیالات
تمہارے اشعار کی خوشبو سے مہکنے لگے ہیں
تم بارش کی نرمی ہو
یاسمین کی مہک
اور ��شق کی مکمل غزل...
تم ہو تو ہر موسم میں نظم مکمل
ہر دن ایک مصرع اور ہر رات تمہاری کتاب کا صفحہ