بھولنا ناممکن ہے! 💔
برطانیہ کے شہر بریڈ فورڈ میں رکھی گئی یہ گاڑی 6 سالہ شہیدہ "ہند رجب" پر ہونے والے ہولناک مظالم کی علامت ہے۔
355 سے زائد گولیوں کے نشانات اور مدد کےلیے پکارتی ہند کی آخری فون کال انسانیت کے ضمیر پر ایک گہرا زخم اور اسر��ائیلی بربریت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
یہ ہے غزہ کے بچے
ہم سمجھتے ہیں وہ صبر کر رہے ہیں،
ہم سمجھتے ہیں وہ پتھر کے بنے ہیں،
ہم سمجھتے ہیں وہ ہر حال میں “الحمدللہ” کہیں گے۔
لیکن اگر ان بچوں سے پوچھا جائے:
تمہاری خواہش کیا ہے؟
تو جواب آتا ہے:
“ہم مرنا چاہتے ہیں”
انہیں صبر کا طعنہ نہ دو،
انہیں شکر کا درس نہ دو،
کیونکہ
جب خواہش “زندگی” نہ رہے
اور “موت” مانگی جائے
تو سمجھ لو
کہ دنیا مر چکی ہے…
اور صرف لاشیں سانس لے رہی ہیں۔
تمہاری خاموشی تمہیں جہنم میں دھکیل دیگی آواز بنو
سوڈان کی ایک مظلوم عورت کی فریاد:
اے اللہ! اگر ہم سے کوئی خطا ہوئی تو ہمیں بخش دے
ہم جانتے ہیں تو ظالم نہیں
اے امتِ مسلمہ! ہماری طرف دیکھو ہمارے گھر کے چراغ بجھتے جارہے ہیں خاموش رہ کر ایمان
میں خیانت نہ کرو۔
A Palestinian girl no older than 10 with a hole in her skull with blood pouring out and brain matter falling off breathes her final breaths in the middle of the street after another genocidal war crime committed by Israel.
یا خدایا، ظلم کا یہ تسلسل کب رکے گا؟ 💔
میں سمجھا تھا بدر کے کنویں میں ابوجہل، اُمیہ بن خلف اور ولید بن مغیرہ ہمیشہ کے لیے دفن ہو گئے۔
مگر نہیں — وہ اب عرب شہزادوں، تیل کے تاجروں، سونے کے بیوپاریوں اور بادشاہوں کی صورت میں پھر سے ظہور پذیر ہوئے ہیں۔
فلسطینی تھک چکے ہیں نماز جنازہ پڑھ پڑھ کر
وہ تھک چکے ہیں دنیاں کے تعزیتی الفاظوں سے مسلم ممالک کی مذمتوں سے۔
لیکن ہم کمزور کیا کرسکتے ہیں سوائے قلمی جہاد کے
یا اللہ تو ہمارا آواز بننا قبول کرنا۔🤲
یا ربی انصر المسلمین فی السودان😭
یہ بچی اپنے ہی قاتلوں کو مدد کے لیے بلارہی ہے اس معصوم کو کیا پتہ اس جیسے سارے سوڈانی بچے عرب والوں کے لیے کیڑے مکوڑوں سے زیادہ حیثیت نہیں رکھتے۔
غز-ہ 💔
"ہم اللہ کی مدد کا انتظار کر رہے ہیں، ہر طرف بھوک اور مشکلات ہیں، ہمیں دو سال سے زیادہ ہوگئے ہیں، کسی نے ہماری خبر نہیں لی، ہم تو نارمل زندگی کو بھولنے کے قریب آ گئے ہیں۔۔۔
شاید جنگ رُک گئی ہے...
لیکن غزہ کی پریشانیاں ختم نہیں ہوئیں۔۔۔
حسبنا اللہ و نعم الوکیل
پنجاب بار انتخابات میں زرتاج گل تحریک انصاف کے مخالف امیدوار کی سپورٹ کی اور زرتاج کے شوہر نے بھی تحریک انصاف کے مخالف امیدوار کو ووٹ کیا۔
سوچا بتا دوں
سوڈان میں مسجد کے امام نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن ذید کے خلاف دعا کی
اے الل�� متحدہ عرب امارات کے حکمرانوں کے ساتھ معاملہ فرما، اے اللہ اپنی ایک تلوار بن زید پر بھیج دے، اے اللہ اس کی حکومت کو گرا دے، اس کے ڈھانچے کو تباہ کردے، اس کی طاقت کو مفلوج کردے،
ہمارے سامنے لاشیں اور موت تھی۔۔۔۔ لوگوں کو تربیتی مراکز کے پیچھے لائن میں کھڑا کرتے اور پھر انہیں گولیوں سے مار دیا جاتا۔۔۔ہم درختوں کے پتے کھا کر زندہ رہے"سوڈان کے الفاشر شہر سے بچ کر نکلنے والے مہاجرین اپنے خوفناک تجربات بیان کر رہے ہیں۔۔۔