انٹرنیشنل میڈیا BBC News 🚨
عمران خان کے بی��وں کے ساتھ انٹرویو کو اُردو زبان میں شئر کیا گیا ہے!!
یہ BBC news نے اپنے آفیشل پیج پر شئر کیا ہے!
اسوقت عمران خان واحد بڑی نیوز ہے, انٹرنیشنل میڈیا پر!!
ہر انٹرنیشنل میڈیا کی خبر کو پھیلائے!!
سپریم کورٹ نے عمران خان کو شفا انٹرنینشل لے جانے کا کہا،لیکن حکومت اور موجودہ رجیم انکو پمز لے گئے،وہی پمز جہاں بچوں والا واقعہ ہو۔
ڈاکٹر فیصل کو بھی دھوکا دیا گیا۔
زلفی بخاری مجودہ رجیم کے کارنامے ساری دنیا کو بتا رہے ہیں۔
@BeckyCNN
بریکنگ نیوز 🚨خان کے بیٹوں کا سکائی اسپورٹس پر انٹرویو، عالمی ریکارڈ بن گیا، اسحاق ڈار پہلے سے لندن پہنچ چکا تھا لیکن کچھ نہ بنا، صبی کاظمی کے بڑے انکشافات 🔥🔥
خان کے بیٹوں نے لارڈز کو ہلا کر رکھ دیا، تباہ کن سرجیکل سٹرائیک، دنیا میں تہلکہ مچا دیا، پاکستان پر مسلّط ظالم رجیم کی چیخیں نکال کر رکھ دیں۔ 12 جماعتیں پاس ڈفر کی نیندیں حرام، محسن نقوی کی گور��ں کو دھمکیاں کام نہ آئیں۔ پہلا بڑا نتیجہ سامنے آگیا۔ اب تک پوری دنیا میں ایک ارب ویوز آچکے، یہ انٹرویو کو دبانے چلے تھے، اگلوں نے چند گھنٹمپوریدنیا ککونے کونے تک پہنچا دیا۔
Kada biste na snimku gledali svoje dete, nikakvo „ali“ ne bi bilo dovoljno. Žrtva nema nacionalnost koja bi je učinila manje vrednom, a zločin ne postaje manji zato što ga je počinio neko iz našeg naroda.
Za mene Mladić nikada ne može biti heroj.🤷
اسلام آباد کے اندر سٹوڈنٹس نے کشمیر ہائی وے کو بند کردیا ۔۔۔ 🚨🚨
یاد رکھے اگر اس ملک میں انصاف چاہتے ہو تو ہر پاکستانی کو ایسے ہی نکلنا پڑے گا ملکر لڑنا پڑے گا
شکریہ جمائمہ آپ 2007 میں بھی عمران خان کی رہائی کے لئے مشرف کے خلاف لڑ رہی تھی جب قاسم اور سلیمان چھوٹے بچے تھے
اور آپ آج بھی عمران خان کی رہائی کے لئے لڑ رہی ہیں جب قاسم اور سلیمان جوان ہیں ♥️
عمران خان کے بیٹوں نے تاریخی انٹرویو دیا ہے!!
آج تک تاریخ میں ایسا نہیں ہؤا, کہ lord's جیسے گراؤنڈ پر ٹیسٹ میچ جاری ہو, اور چائے کے وقفے میں, عمران خان کے لیے عمران خان کے بیٹوں کی انٹرویو Sky Sports پر نشر کی جارہی ہو!!
پوری دنیا عمران خان کے لیے آواز اٹھا رہے, سوائے پاکستانی کھلاڑیوں کے, آخر ایک انسان کی صحت کا سوال ہے, تم سب اتنے مردہ ضمیر لوگ ہو!!
حکومت پاکستان اب ڈھکے چھپے انداز میں نہیں بلکہ کھل کر ہمارے والد کو خاموش اور انکی زندگی کو نقصان پہنچانے پر کاربند ہے۔ قاسم خان
#StopRiskingImranKhansLife
انگلینڈ کے کھلاڑی رمیز راجہ سے عمران خان کی صحت کے بارے میں پوچھ رہے ہیں۔
دنیا کے کرکٹرز کو پاکستان کے قومی ہیرو کی فکر ہے، مگر افسوس پاکستان میں کوئی پرواہ نہیں۔