کیا آپ جانتے ہیں، گزشتہ روز (جمعرات) عمران خان سے ملاقات کا دن تھا
لیکن Pakistan Tehreek-e-Insaf یا کسی بھی آفیشل پلٹ فارم پر عمران خان سے ملاقات کرنے والوں کی کوئی بھی لسٹ جاری نہیں کی گئی نہ ہی عمران خان سے ملاقات کے متعلق کوئی پوسٹ لگائی گئ .
بس یہ اک احساس جان کو آتا ہے کہ آج جب پورا ملک پہلی سحری کرے گا اپنے پیاروں کے ساتھ, تو ایک شخص پہلی سحری میں جیل کی کال کوٹھڑی میں اکیلا ہوگا, تن تنہا-
الله کی حفاظت میں رہیں کپتان صاحب, آمین
#ReleaseImranKhan
ہر دور میں ایک یزید ہو گا اوراس یزید کی بیعت نہ لینے والا، حسین علیہ السلام کی سنت پر چلنے والا حسینی ہو گا۔ ہر دور میں ظلم پر خاموش رہنے والے کوفی بھی ہوں گے۔۔۔!!
یہ مجھے قتل کر دیں گے”۔
عمران خان کی زندگی کو لاحق خطرات ، جن سے وہ اپنے اہل خانہ، وکلا اور عوام کو بار بار آگا کر چکے ہیں ۔۔۔!!
#یہ_مجھے_مار_دینگے#مزاحم��_خان_کی_رہائی_تک