@Shoaib_Jatt Only and only @babarazam258 ❤️
He is the only captain who played One semi final, Asia cup and t20 final consecutively. But unfortunately didn't success to lift the trophy 🏆
قائد عمران خان پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ خان صاحب کے دشمنوں کو کسی صورت ان کے مزموم عزائم میں کامیاب نہیں ہونے دینگے۔ اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے لوگوں سے عوام اس قاتلانہ حملے کا جواب مانگے گی۔
زمہ تڑلی لاس او ستہ درانے درانے ساپیڑے،
جنانہ دہ بہ یوہ ورز پہ حساب کے راوالم۔
اللہ تعالیٰ اپنی حفظ و امان میں رکھیں 🤲😔
#ImranKhan#FaisalJaved#PTILongMarch
@ZaidZamanHamid سادہ سا سوال ہے کہ اگر سپہ سالار کے ساتھ پالیسی بھی تبدیل ہوتی ہے تو آج تک جمہوریت کو کیوں چلنے نہیں دیا ۔ آخر کون ہے وہ لوگ جو جمہوریت کو چلنے نہیں دیتے ۔🤔
کوئی ہیکر میکر نہیں۔ پاکستان بننے سے لیکر آج تک بس یہی کہانی چلتی رہتی ہے ۔ جس کو چاہے غدار ڈیکلیئر کرو، جس کو چاہے وفادار ۔ قائد اعظم سے لیکر آج تک مختلف ادوار میں ایک ہی ڈرامے کے مختلف ایپی سوڈ ریلیز ہوتے رہتے ہیں ۔ پروڈیوسر ایک ہی ہے صرف ویلن اور ہیروز بدلتے ہیں ۔
❤️پاکستان ❤️
آج کل پاکستان کی مثال پرانے بس کی سی رہ گئی ہے ۔ جس کا ڈرائیور جس کو چاہے بیٹھا دیتے ہیں اور جس کو چاہے اتار دیتے ہیں۔ جس کی چاہے ویڈیوز اور جس کی چاہے آڈیوز پلے کرتا ہے ۔ لیکن ڈرائیور وہی کے وہی رہتا ہے۔ ڈرائیور ایک ہی ہے بس سواریاں بدلتے رہتے ہیں ۔
@ameerabbas84 چاچا ایک سوال پوچھنا تھا کہ پرسوں اسحا�� ڈار کیا ریل گاڑی میں آیا تھا ۔ اگر 22 کروڑ کا مجرم سرکاری پروٹوکول کے ساتھ آسکتا ہے تو کیا 22 کروڑ کا محسن پاکستان جناب عمران خان صاحب ہیلی کاپٹر استعمال نہیں کرسکتا ۔
اگر اسحاق ڈار ، مریم صفدر ،رانا ثناء اللہ ، جاوید لطیف ، خواجہ آصف وغیرہ پاکستان میں رہ سکتے ہیں تو الطاف حسین کی��ں نہیں رہ سکتا؟ اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ الطاف حسین صاحب کی آمد سے کراچی سے لیکر خیبر تک مہاجر ایک ہوسکتےہیں جس کا سب سے بڑا تھریٹ اسٹیبلشمنٹ کے لاڈلے زرداری کوہے