
Sr JARRAL
@JarralSr
I’ll Follow you 💯till I see that you aren’t following back ! I’ll most definitely unfollow you ...! unless you are IMRAN KHAN . @teamPKguardian
Camden, DE
Joined May 2018
1.2K Following
964 Followers
13.4K Posts
Pinned Tweet
@AnwarLodhi @AnwarLodhi
صاحب پاکستان کی عدالت سچ پوچھیں اب ان عدالتوں سے انصاف کی امید بہت کم جب کے ظلم کی امید بہت زیادہ ہے !
لیکن میرے رب کی عدالت میں یہ سب ننگے کھڑے ہیں مگر ہماری عدلیہ اپنے کپڑے ان لوگوں پر ڈال کر خُد ننگی ہورہی ہے لیکن میرے رب کا پلان ان سے بہت علیحدہ ہے !
یہ ہے وہ گلو بٹ مجرم جو پولیس کی وردی میں آج کپتان کے گھر پر حملہ آور ہوا، کہا تھا نا یہ پولیس میں چھپے بھروپیئے ہیں اور اب یہ کیسے منہ چھپائے گا اس نے بھی اپنے منہ پر کالک مل لی اس کو سب دیکھو اور اس کو لازمی شیئر کریں یہ مری�� نواز کے کارندے ہیں یہ سوشل۔میڈیا ہے سب کو ننگا کریں گے کہا تھا نا اب یہ کہاں چھپے گا؟
@ImranKhanPTI یہ رہا آپکا ایک مجرم
#ActiveInsafians
#چلو_چلو_عمران_کے_ساتھ

میں اس وقت عمرہ کے لئیے حرم میں آیا ہوں ، جو پاکستانی مل رہا ہے ، وہ روتے ہوئے دو دعاؤں کا کہہ رہا ہے ، اللہ پاکستان کی حفاظت کرے اور اللہ عمران خان کی حفاظت کرے ، اللہ نے لوگوں دلوں کو عمران کی طرف کیوں پھیرا ہے ؟

عمران خان کی گرفتاری دینے سے ملک کا قرضہ ختم ہو جائے گا ؟ بے روزگاری بھوک مہنگائی ختم ہو جائے گی؟ بجلی پانی گیس آٹے کی کمی پوری ہو جائے گی؟ملک کا لوٹا ہوا پیسہ واپس آ جائے گا ؟ عمران خان کی گرفتاری سے ملک مسائل سے نہیں نکلے گا آپکے آقا نواز ، شہباز، زرداری مسائل سے نکل جائیں گے







